طالبات کو مفت بلڈ گروپ اور ہیموگلوبن ٹیسٹ کیمپ کا اختتام

آگرہ، کووڈ ۹۱ وبائی بیماری کی وجہ سے ہماری دنیاں ہمارے گھر وں تک محدود تھی، لیکن اب ایک طویل عرصے کے بعد اس وباکی بقاکے اصول کے بعد کالج میں...

آگرہ، کووڈ ۹۱ وبائی بیماری کی وجہ سے ہماری دنیاں ہمارے گھر وں تک محدود تھی، لیکن اب ایک طویل عرصے کے بعد اس وباکی بقاکے اصول کے بعد کالج میں سرگرمیاں جاری ہیں، بائکونٹھی دیوی گلز کالج میں بہت سارے طلباء انتہائی غریب اور دیہی موحول سے تعلق رکھتے ہیں، کالج کی آئی کیواے سی کمیٹی کے بشکریہ مفت ہیموگلوبن اور بلڈ گروپ اسکریننگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا، کالج کی آئی کیواے سی کمیٹی پورے کالج میں تعلیمی اور معاشرتی امورپر مختلف پروگرام اور کیمپ کا اہتمام کرتی ہے، آئی کیواے سی کوآرڈینیٹر ڈاکٹر الکا اگروال سرکار کی جانب سے وقتافوقتا جاری کردہ رہنما خطوط کی بنیاد پر تمام پروگرام کا میابی کے ساتھ چلا رہے ہیں، آئی کیواے سی کے ذیر اہتمام کالج میں معاشرتی امور سے اگاہی کے ساتھ آذادی کا ۵۷ سالہ امرت مہوتسو بھی کالج میں منعقد کیا جارہاہے، کالج کے طلبا کی تعلیمی ترقی کے ساتھ ساتھ کالج کے غریب

طلباکی صحت کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک مفت کیمپ کا انعقاد کیا جارہاہے، جس کی وجہ سے کالج کی طلبہ کے ساتھ ساتھ تمام خواتین کارکنان بھی مستفید ہوئے، اس عالمی وبا کے خوف سے بھی آذار رہیں اور ہدایت نامے پر خود عمل کریں، آئی کیواے سی کو آر ڈینیٹر اپنی ٹیم کے ساتھ اس پر فعل طور پر کام کر رہی ہیں تاکہ اس کے اہل خانہ اور محلے کے لوگ بیدار ہوں، اس کمیٹی کے ذریعہ داکٹر پنکج مہندو اور رینو مہندوکے بشکریہ طالب علموں،اساتدہ اور خواتین کارکنوں کے مفت ہیموگلوبن اور بلڈ گروپ اسکریننگ کیمپ کا انعقاد کیا گیا،جانچ میں کمی کی صورت مین کالج کے ذریعہ دوائیں بھی مہیا کی جائیں گی، کیمپ میں ۵۱۲ طلباء نے ہیموگلوبن کا ٹیسٹ لیا، اساتزہ اور خواتین کارکنان کا بھی ٹیسٹ لیا گیا، اس ریورٹ کے بعد جن میں خون کی کمی نظر آئی، اُنہیں دوائیں دی جائیں گی، پرنسپل ڈاکٹر نیتا گپتا نے کیمپ کے انعقاد کو سراہا، کمیٹی کی حمایت ڈاکٹر امیتانگم، ڈاکٹر لتا چندولا، ڈاکٹر نسرین بیگم، ڈاکٹر وندناکوشک، ڈاکٹر ریکھا سنگھ، جیوتی کشواہا، شالینی رمن، نیہا، سریتا اور ممتا وغیرہ موجودرہے، 


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: طالبات کو مفت بلڈ گروپ اور ہیموگلوبن ٹیسٹ کیمپ کا اختتام
طالبات کو مفت بلڈ گروپ اور ہیموگلوبن ٹیسٹ کیمپ کا اختتام
https://1.bp.blogspot.com/-bPAuTe8_23U/YFX-vP4fBHI/AAAAAAAAp_I/1taXlCGCuJ0bqUo5ctSU8C3xREb5ktrGwCLcBGAsYHQ/s320/IMG-20210320-WA0065.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-bPAuTe8_23U/YFX-vP4fBHI/AAAAAAAAp_I/1taXlCGCuJ0bqUo5ctSU8C3xREb5ktrGwCLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20210320-WA0065.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2021/03/blog-post_196.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2021/03/blog-post_196.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy