آل انڈیا علماء بورڈ کا مقصد ملک کی عوام کو ہر معاملے پر آگاہ کر نا ہے، مفتی مدثر خان قادری

آگرہ،آل انڈیا علماء بورڈ کی ضروری اجلاس سنی مرکز دارالعلوم غیریب نواز تاج گنج آگرہ میں قومی صدر مفتی مدثر خان قادری کی صدارت میں ہوئی، اس اج...

آگرہ،آل انڈیا علماء بورڈ کی ضروری اجلاس سنی مرکز دارالعلوم غیریب نواز تاج گنج آگرہ میں قومی صدر مفتی مدثر خان قادری کی صدارت میں ہوئی، اس اجلاس میں بورڈ کے قومی عہدیدار، ریاستی صدر اور ریاستی انچارج خاص طور پر موجو د رہے، 

اجلاس میں بورڈ کے قومی جنرل سکریٹری (تنظیم) راشد نسیم صدیقی کی جانب سے تنظیم سے متعلق ایک تجوی

ز پیش کی، انہوں نے کہا کہ بورڈ نے لوک ڈاؤن کے دوران جو کام عوام کے لئے کیا ہے وہ قابل ِ تعریف ہے، بورڈ کے ہر ممبر نے اپنی حیثیت کے مطابق عوام کی مدد کی، 

راشد نے کہا بورڈ کے کچھ عہدیداروں او ر ارکین کی غیر انتظامیہ سے متعلق شکایات موصول ہو رہی ہیں، اُنہیں نوٹس کاری کیا گیا ہے، لیکن کسی نے کوئی درعمل نہیں دیا، آج کی اجلاس میں ان سب کا فیصلہ ہونا ہے، 

راجستھان انچارج یعقوب محمد نے کہا کہ راجستھان میں بورڈ کا ہر ارکین بورڈ کی ہدایات پر عمل کر تا ہے، بورڈ کے ذریعہ دی گئی ہدایات پر عمل کیا جاتا ہے، بورڈ راجستھان میں عوام کی آواز بنے کوئے ہے، عوام ہر معاملے پر بورڈ کے ساتھ ہے، 

اُترپردیش کے صدر سید فیض علی شاہ نے کہا کہ اُتر پردیش کی عوام کو ہر طرح سے بیدا ر کرنے کی ضرورت ہے، ریاست میں بورڈ کے ہر ارکین کو ہدایت دی گئی ہے کہ وہ اپنی ضلعی ٹیم کے ساتھ عوام سے ملاقات کر ان کی پریشانیوں کو جانیں، اُن کو حل کروائیں، 

قومی صدر مفتی مدثر خان قادری نے صدارتی تقریر میں کہا کہ بورڈ کا مقصد ملک کی عوام کو ہر معاملے ہر آگاہ کر ناہے، بورڈ کے تمام شعبوں پر ذمہ داری دی گئی ہء۔ بورڈ ہر ممبر پہلے ہندوستانی ہے اُس کے بعد بورڈ کا ممبر ہے، اگر بورڈ کے ممبر یا عہدیدار کے خلاف کوئی شکایت موصول ہوتی ہے، تو فوری کارروائی کی جائے گی، آج ایک عہد یدار کے خلاف شکایت موصول ہوئی ہے، ان کا استعفٰی کاروائی سے پہلے ہی آگیا ہے، اس کو قبول کر لیا گیاہے، دو قومی عہدیداروں پر کارروائی کا حکم جاری کر دیاگیا ہے، 

بورڈ کے قومی ترجمان شمس الدین خان نے کہا کہ بورڈ کے قومی جنرل سکریٹری (خزانہ) وارث علی، قومی نائب صدر نایاب انصاری پر قومی صدر نے کارروائی کی ہدایت جاری کی ہے،نفیسہ علی نیشنل سکریٹری ایجوکیشن سیل کا استعفٰی منظور کر لیا گیا ہے، کچھ ریاستی عہدیدار کسی وجہ سے اجلاس میں شامل نہیں ہو سکے، وہ آن لائن میٹنگ میں شریک ہوئے، وارث علی اُور نایاب انصاری کو قومی صدر کی ہدایت پر جنرل سیکریٹری نے شوکازنوٹسز جاری کیے تھے، لیکن کوئی جواب نہیں ملا، جس کے بعد یاد دہانی ہوئی، اس کے بعد بورڈ نے ان کے خلاف کارروائی حکم جاری کیا ہے، 

اس اجلاس میں اظہر عمری،قومی صد ر (میڈیا سیل)، قاری شمشیر خان برکاتی، حاجی عمران علی، عتیق احمد قادی، حافظ ممتاز وغیرہ موجو رہے، 


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: آل انڈیا علماء بورڈ کا مقصد ملک کی عوام کو ہر معاملے پر آگاہ کر نا ہے، مفتی مدثر خان قادری
آل انڈیا علماء بورڈ کا مقصد ملک کی عوام کو ہر معاملے پر آگاہ کر نا ہے، مفتی مدثر خان قادری
https://1.bp.blogspot.com/-aY678gO5TT8/YFCVm2ypYJI/AAAAAAAApyE/UvKJ1s0xMTEAUbwPWS5vhMGM_XSKU7t2wCLcBGAsYHQ/s320/IMG-20210315-WA0051.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-aY678gO5TT8/YFCVm2ypYJI/AAAAAAAApyE/UvKJ1s0xMTEAUbwPWS5vhMGM_XSKU7t2wCLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20210315-WA0051.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2021/03/blog-post_330.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2021/03/blog-post_330.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy