عالمی یوم ِ خواتین پر بائکونٹھی دیوی گلزکالج میں مشن شکتی کے تحت ہوئی پروگرام

آگرہ، بائکونٹھی دیوی گلزکالج میں عالمی یوم خواتین کے موقع پر مشن شکتی مہم کے تحت خواتین اور لڈکیوں کے لئے قانونی حقوق سے آگاہی پروگرام کا اف...

آگرہ، بائکونٹھی دیوی گلزکالج میں عالمی یوم خواتین کے موقع پر مشن شکتی مہم کے تحت خواتین اور لڈکیوں کے لئے قانونی حقوق سے آگاہی پروگرام کا افتتاح مہندر کمار جوائنٹ ڈائریکٹر پراستغاثہ ضلع آگرہ، سی اُو صدر راجیوکمار اور بسنت کمار گپتا نے مشترکہ طور پر کیا، 

اس مو قع پر مہمان خصوصی  

  نے کہا کہ خواتین کے قانونی حقوق اور دسیکشن کی بارے میں تفصیل سے وضاحت کی، انہوں نے مساوات کے حق پر بھی روشنی ڈالی اور معاشرے کو تبدیل کرنے اور صنفی امتیاز کا بائیکاٹ کرنے اور خواتین کو مساوی حقوق دینے کی بات کی، 

سی اُو راجیو کمار نے کہا کہ طلباء سے اپنے مقصد پر فوکس کرتے ہوئے اپنے آپ کو مضبوط بنانے کی اپیل کی اور آپنے آپ کو کسی سے کم نہ سمجھنے کی اپیل کی، 

پرنسپل ڈاکٹر نیتا گپتا نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ہر روز خواتین کا دن ہوتا ہے اور ہر دن صرف ایک دن نہیں، خواتین گھر، خاندان اور معاشرے کو مختلف شکلوں میں آگے بڈھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں، انہوں نے عورت کو مضبوط بنانے کے لئے کہا اور اسے مقصد پر توجہ مرکوز کرکے بڈھنے کی ترغیب دی، 

بسنت کمار نے کہا کہ کنبہ کی سوچ کو بہتر، والدین کے ساتھ باتیں کریں، اسی باتیں کریں کو حوصلے کو بڈھاتی ہیں، 

 پروگرام کی نظامت ڈاکٹر نسرین بیگم نے کی، 

اس موقع پر ڈاکٹر وندو اوستھی، ڈاکٹر سویتا، ونیتاگپتا، ڈاکٹر کنچن گپتا، ایکتا وغیرہ خاص طور پر موجو رہیں،  


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: عالمی یوم ِ خواتین پر بائکونٹھی دیوی گلزکالج میں مشن شکتی کے تحت ہوئی پروگرام
عالمی یوم ِ خواتین پر بائکونٹھی دیوی گلزکالج میں مشن شکتی کے تحت ہوئی پروگرام
https://1.bp.blogspot.com/-XMW7qKP2Ef4/YEYXLVR-agI/AAAAAAAApiY/wwxNDZfnKP0eQmdrnQQHiI2xcoWVWwrNgCLcBGAsYHQ/s320/IMG-20210308-WA0039.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-XMW7qKP2Ef4/YEYXLVR-agI/AAAAAAAApiY/wwxNDZfnKP0eQmdrnQQHiI2xcoWVWwrNgCLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20210308-WA0039.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2021/03/blog-post_45.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2021/03/blog-post_45.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy