سسرال میں جہیز کے لالچی یوں سے اپنی حفاظت کے لئے شادی شدہ خواتین پہنچی پولیس کی پناہ میں

  آگرہ،ضلع آگرہ کے فتح پور سیکری کے رہائشی پپو نے اپنی دو بیٹیوں کانکاح جے پور رہائشی سلطان کے دو بیٹے جاوید اُور عابد کے ساتھ ۸۱ مارچ ۹۱۰۲ ...

 

آگرہ،ضلع آگرہ کے فتح پور سیکری کے رہائشی پپو نے اپنی دو بیٹیوں کانکاح جے پور رہائشی سلطان کے دو بیٹے جاوید اُور عابد کے ساتھ ۸۱ مارچ ۹۱۰۲ کو تھی، نکاح کے دوران لڈکیوں کے والد نے اپنے گھر کو بیچ کر حیثیت کے مطابق جہیز دیا، اس کے بابجود جب یہ سسرال پہنچی تو ان کو مزید جہیز لانے کے لئے بریشان کیا جانے لگا،بروز نکاح سے ہی جہیز کے لالچی لوگوں نے بہوکو پریشان کرنا شروع کر دیا، جب چھوٹی بہو کی بیٹی پیدا ہوئی تو اُس کے ساتھ مارپیڈ کر اُور آگرہ روڈ فتح پور سیکری چھوٹ کر بھاگ گئے، شادی کے دن سے ہی دونوں بہنیں کو جہیز کے مطالبہ کرپریشان کیا جارہا تھا، 
متاثر بہنوکا کہنا ہے کہ شادی کے بعد ہی سسرال والے جہیز کے لالچ میں ان دونوں کو پریشان کر رہے ہیں، ہردن سارا خاندان ان سے بات کیے بغیر پیٹتا ہے اُور بھوکا رکھتا ہے، مارپیٹنے کے دوران سسرال کے لوگ کہتے تھے کہ ہم تمہیں قتل کر دیں گے،
یہ الزام لگایا گیا ہے کہ جہیز کے لالچی سسرال والوں نے اپنی بڈی بہو کو چھت سے نیچے پھینک کر قتل کرنے کی کوشش کی، ناکام ہونے پر دونوں نہووں کو مارپیٹ کر گھر سے باہرنکال دیا، ان دونوں کے موبائل بھی چھین لئے گئے، لڈکیوں کے والد نے اپنی بیٹیوں کا گھر بیچ کر اور مارکیٹ سے اضافی قرض کر شادی کی تھی، اس کے باوجود نہ ہی غمزدہ والد کی بیٹیاں سسرال میں نہ رہ پائی اُور نہ سر پر چھت رہی، آج وہ کرایہ کے مکان میں ذندگی گزاررہا ہے، 
متاثرہ نے پولیس میں تحریری شکایت درج کروائی لیکن ابھی تک کوئی کاروائی نہیں کی گئی، 
ریورٹ، عبد القادیر 
 

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: سسرال میں جہیز کے لالچی یوں سے اپنی حفاظت کے لئے شادی شدہ خواتین پہنچی پولیس کی پناہ میں
سسرال میں جہیز کے لالچی یوں سے اپنی حفاظت کے لئے شادی شدہ خواتین پہنچی پولیس کی پناہ میں
https://1.bp.blogspot.com/-yEKVpbcKDGs/YEIVfLyZhYI/AAAAAAAApcg/t6HoBSPsIOYjpTj6A6FAtSvryQdUsPmpACLcBGAsYHQ/s320/sp-700123162-vqar95-thumbnail.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-yEKVpbcKDGs/YEIVfLyZhYI/AAAAAAAApcg/t6HoBSPsIOYjpTj6A6FAtSvryQdUsPmpACLcBGAsYHQ/s72-c/sp-700123162-vqar95-thumbnail.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2021/03/blog-post_48.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2021/03/blog-post_48.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy