آگرہ، اُترپردیش کے رکن پارلیمنٹ راجیہ سبھا ہردوار دوبے کو وذارت اقلیتی بہبود، حکومت ہند نے متھرا اور آگرہ کے اضلاع کے لئے اُترپردیش کی ضلعی ...
آگرہ، اُترپردیش کے رکن پارلیمنٹ راجیہ سبھا ہردوار دوبے کو وذارت اقلیتی بہبود، حکومت ہند نے متھرا اور آگرہ کے اضلاع کے لئے اُترپردیش کی ضلعی سطح کی کمیٹی (ڈی ایل سی) کا ممبر نامذد کیا ہے،
اس سے قبل رکن پارلیمنٹ کو وذارت پٹرولیم اور قدرتی گیس کے لئے مشاوتی کمیٹی، عملہ، عوامی شکایات، محکمہ قانون و انصاف سے متعلق پارلیمانی اسٹینڈنگ کمیٹی اور لوک سبھا کے خطوط کے منافع پر مشترکہ کمیٹی کا رکن بھی بنایا گیا ہے، یہ کمیٹی اقلیتوں کی فلاح و بہبود کے لئے کام کرتی ہے، وذیر ااعظم کے نئے ۵۱ نکاتی پروگرام کے نفاذ کے لئے کارم کر رہی ہے،