آگرہ، جسمانی طور پر معزور کرکٹ کھلاڈیوں کے لئے معذور پر یمیئر لیگ ڈی پی ایل کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقا ددیویانگ کرکٹ کنٹرول بورڈ آف انڈیا کے ذری...
آگرہ، جسمانی طور پر معزور کرکٹ کھلاڈیوں کے لئے معذور پر یمیئر لیگ ڈی پی ایل کرکٹ ٹورنامنٹ کا انعقا ددیویانگ کرکٹ کنٹرول بورڈ آف انڈیا کے ذریعہ ۸ سے ۵۱ اپریل تک شارجہ کے انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کیا جارہاہے، جس میں ہندوستان کی مختلف ریاستوں کے کے ۰۹ منتخب کھلاڈیوں کو چھ ٹیموں چنئی سپر اسٹار، دہلی چیلنجر، کولکتہ نائٹ فائٹر ز ممبئی، آئیڈیئل گجرات ہٹرز اور راجستھان راجواڈا میں رکھا گیا ہے، اس ٹورنامنٹ میں تمام ٹیمیں راؤنڈ روبین لیگ کی بنیاد پر ایک دوسرے کے ساتھ میچ کھیلیں گی،
تقریب کے آرگنائزنگ سیکرٹری ہارون رشید نے بتایا کہ ۸ اپریل کو ایک میچ افتتاحی روز کھیلا جائے گا، ۰۱ سے ۳
۱ اپریل تک تین میچ ہوں گے، روزانہ کھیلا جاتا ہے، دومیچ ۴۱ اپریل کو کھیلے جائیں گے اور آخری میچ۵۱ اپریل کو کھیلا جائے گا، یہ ۸ روزہ اس میگا ایونٹ مین چنئی کے سپر اسٹار کپتان سچن شیوا، ممبئی آئیڈیل کے کپتان برجیش، کولکتہ نائٹ فائٹر ز کے کپتان سروورو جارڈر، گجرات ہٹرس کے کپتان چراخ گاندی، راجستھان راجواڈا کے کپتان سید شاہ عزیز اور دہلی کے کپتان یادوندر سنگھ کھیرا کو بنایا گیاہے،