آگرہ کے سیاحت کی صنعت کے وجود کے تحفظ کے لئے مرکز حکومت سے خصوصی مالی مدد کی ضرورت ہے، ہریدوار دوبے

آگرہ، تاج نگری کی سیاحت کی صنعت کے وجود کو تحفظ کی فکر ظاہر کرتے ہوئے ایم پی ہریدوار دوبے پارلیمنٹ میں حکومت کے سامنے اپنے خیالات اظہار کیا،...

آگرہ، تاج نگری کی سیاحت کی صنعت کے وجود کو تحفظ کی فکر ظاہر کرتے ہوئے ایم پی ہریدوار دوبے پارلیمنٹ میں حکومت کے سامنے اپنے خیالات اظہار کیا، 

رکن پارلیمنٹ نے کہا کہ وزیر اعظم سنکلپ اتھیتی دیووبھاوا کو سچ ثابت کرنے کے لئے آج صنعت کو فروغ دینا ضروری ہے، اُنہوں نے کہا کہ سات عجائبات میں سے ایک تاج محل اور مغل عہ
د کی تاریخی عمارتوں کو دیکھنے کے لئے ملکی اُور غیرملکی سیاح آتے ہیں، جہاں ملک غیر ملکی ذرمبادلہ کی بڈی رقم کماتا ہے،آگرہ سے ۰۵ کلومیٹر دور بھگوام کرشنا کی پیدائشی مقام اُور دؤسندیپائی آشرم سے وابستہ مقامات کو دیکھنے کے لئے متھرا آتے ہیں، آگرہ سے جڈا ایک تاریخی مقام، جیسے خانوا کا میدان کہا جاتاہے، جہاں بابر اور رانا سانگا کی لڈائی ہوئی تھی، وہ جگہ نظر انداز ہے، اُس کی حفاظت کی جانی چاہئے، 

رکن پارلیمنٹ نے کہاکہ کرونا کے وقت سے ہی سیاحت کی صنعت میں ایک بہت بڈا نقصان ہورہا ہے،اس کی وجہ سے یہاں کی صنعت کی مدد سے کمانے والے افراد کی ذندگی بھی متاثر ہورہی ہے، ایسی صورتحال میں سیاحت کی صنعت سے وابستہ لوگوں کو معاش کابحران درپیش ہے، سیاحت سے وابستہ افراد آج بھوک کے راستے پر ہیں، کوونا کی وجہ سے اب تک آگرہ کے سیاحت کے کاروبار کو تقریبا ۰۰۵ کروڈ کا نقصان ہوا ہے، 

آگرہ میں ہی ۰۵۶ سے ذیادہ ہوٹلوں اور ۰۰۵ سے ذائدریستوراں اور سیکڈوں بڈی اور چھوٹی دستکاری کی دکانوں سے ذریعہ ۴ لاکھ سے ذیادہ افراد روز گار رکھتے ہیں، گزشتہ مارچ سے ان ساری جگہوں کے بند ہونے کی وجہ سے ان لوگوں کے سامنے گھر کے اخراجات چلانے میں بھی دشواری پیش آرہی ہے، خدشہ ہے کہ آگرہ کی سیاحت کی صنعت اپنے وجود کے بدترین مراحل میں ہے، غیر ملکی سیاحوں کے اگلے سیاحتی سیزن تک توقع نہیں کی جاتی ہے اور تب تک اس صنعت سے وابستہ ہزاروں افراد دھوئے میں رہنے کو مجبور ہو جائیں گے، میں حکومت سے درخواست کروں گا کہ وہ اس معاملے میں مداخلت کریں اور خطے کے وجود کے لئے خصوصی امداد پر غور کریں،


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: آگرہ کے سیاحت کی صنعت کے وجود کے تحفظ کے لئے مرکز حکومت سے خصوصی مالی مدد کی ضرورت ہے، ہریدوار دوبے
آگرہ کے سیاحت کی صنعت کے وجود کے تحفظ کے لئے مرکز حکومت سے خصوصی مالی مدد کی ضرورت ہے، ہریدوار دوبے
https://1.bp.blogspot.com/-8ksTFB25agI/YFSqAA6bHYI/AAAAAAAAp8k/mAfnGMMtjoMibTTQn2ZxHZEfYV_IXRDvgCLcBGAsYHQ/s320/IMG-20210301-WA0052.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-8ksTFB25agI/YFSqAA6bHYI/AAAAAAAAp8k/mAfnGMMtjoMibTTQn2ZxHZEfYV_IXRDvgCLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20210301-WA0052.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2021/03/blog-post_587.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2021/03/blog-post_587.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy