آگرہ، سیاسی جماعتیں پنچایت انتخابات کی تیاریوں میں شامل ہو رہے ہیں، سبھی جماعتیں اپنے اُمیدواروں پر اعتماد کے ساتھ میدان میں اُتار رہے ہیں،...
آگرہ، سیاسی جماعتیں پنچایت انتخابات کی تیاریوں میں شامل ہو رہے ہیں، سبھی جماعتیں اپنے اُمیدواروں پر اعتماد کے ساتھ میدان میں اُتار رہے ہیں، ہر گاؤں میں انتخابی رجحانات نظر آرہے ہیں، ضلعی پنچایت انتخابات ہوں یا گرام پنچایت کے تمام اُمیدوار ووٹرز کو اپنے ووٹوں سے آگاہ کر رہے ہیں، ایسے ہی ایک ضلع پنچایت ممبرکے وارڈ ۸۳ کے اُمیدوار ڈاکٹر بھانو سکروار ہیں، نمائیدہ سے بات کرتے ہوئے ڈاکٹر بھانو نے کہا کہ انتخانات کے لئے ووٹر کو بیدار کیا جا رہاہے، ہمیں عوام کی دُعا مل رہی ہیں، بڈی تعداد میں لوگوں کی حمایت حاصل ہورہی ہے، جس نے نقین دلانا ہے کہ عوام ہمارے ساتھ ہے، عوامی اعتماد بر قرار رکھنے کے لئے کام کیا جائے
گا، ہمارا بنیادی مقصد سب کو ساتھ لے کر چلنا ہے، ہر روز گھر گھر جانے کا عمل جاری ہے، اگر عوام نے کوئی موقع فراہم کیا تووہ ان کے اعتماد پر قائم رہنے کی پوری کوشش کریں گے،