فٹ انڈیا موومنٹ بیداری پروگرام کے تحت اے ایم یو ایڈمنسٹریشن اور علی گڑھ ضلع انتظامیہ کے درمیان کرکٹ میچ کا اہتمام

علی گڑھ، 7/مارچ: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ایڈمنسٹریشن اور علی گڑھ ضلع انتظامیہ کے درمیان یونیورسٹی کے وِلنگڈن کرکٹ میدان پر آج ایک میچ کھیلا گ...

علی گڑھ، 7/مارچ: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ایڈمنسٹریشن اور علی گڑھ ضلع انتظامیہ کے درمیان یونیورسٹی کے وِلنگڈن کرکٹ میدان پر آج ایک میچ کھیلا گیا جس میں علی گڑھ ضلع انتظامیہ کی ٹیم نے جیت حاصل کی۔ میچ کا اہتمام یونیورسٹی گیمز کمیٹی کے کرکٹ کلب کی جانب سے فٹ انڈیا موومنٹ اویئرنیس پروگرام کے تحت کیا گیا۔ 

اے ایم یو ایڈمنسٹریشن کی ٹیم نے ٹاس جیتنے کے بعد پہلے بلے بازی کرتے ہوئے مقررہ ب
یس اووروں میں 6/وکٹ پر 109 رن بنائے۔ ڈاکٹر واصف علی اور سیف انور نے سب سے زیادہ 25-25 رن بنائے۔ علی گڑھ ضلع انتظامیہ کی طرف سے سشیل نے تین، شبھم پٹیل نے دو اور مسعود امینی نے ایک وکٹ حاصل کیا۔ 

ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے علی گڑھ ضلع انتظامیہ کی ٹیم نے  17.1 /اووروں میں دو وکٹ کے نقصان پر مطلوبہ رن بنالئے۔ اس میں شبھم پٹیل (ایس پی دیہات) نے شاندار بلے بازی کرتے ہوئے 54رن اور مطیع الرحمٰن نے 34 رن بنائے۔ اے ایم یو کی طرف سے ڈاکٹر ارشد باری نے ایک وکٹ حاصل کیا۔ 

شبھم پٹیل کو مین آف دی میچ قرار دیتے ہوئے بہترین بلے باز کا انعام دیا گیا، جب کہ شاندار گیندبازی کے لئے ایس ایس پی مُنی راج کو عمدہ بالر کا انعام دیا گیا۔ گیمز کمیٹی کے سکریٹری پروفیسر ایس امجد علی رضوی نے حاضرین کا خیرمقدم کیا جب کہ یونیورسٹی کے کرکٹ کوچ فیصل شیروانی نے اظہار تشکر کیا۔ میچ میں امپائرنگ کی ذمہ داری محمد رفیع اور محمد احمد نے نبھائی، جب کہ ریاض، حامد اور ثاقب نے اسکورر کا کام کیا۔  

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: فٹ انڈیا موومنٹ بیداری پروگرام کے تحت اے ایم یو ایڈمنسٹریشن اور علی گڑھ ضلع انتظامیہ کے درمیان کرکٹ میچ کا اہتمام
فٹ انڈیا موومنٹ بیداری پروگرام کے تحت اے ایم یو ایڈمنسٹریشن اور علی گڑھ ضلع انتظامیہ کے درمیان کرکٹ میچ کا اہتمام
https://1.bp.blogspot.com/-uGFpPYFTYwY/YEWmspl0mvI/AAAAAAAApgQ/ZauHBv8NWRMWwfYjJ64oFNhmV6Ip-X_ZQCLcBGAsYHQ/s320/Winning%2Bteam%2Bof%2Bthe%2Bcricket%2Bmatch.JPG
https://1.bp.blogspot.com/-uGFpPYFTYwY/YEWmspl0mvI/AAAAAAAApgQ/ZauHBv8NWRMWwfYjJ64oFNhmV6Ip-X_ZQCLcBGAsYHQ/s72-c/Winning%2Bteam%2Bof%2Bthe%2Bcricket%2Bmatch.JPG
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2021/03/blog-post_68.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2021/03/blog-post_68.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy