جلگاؤں جمعیۃ علما ء کے وفدنے شہرمہاپور سے کی ملاقات، پیش کی مباد کباد

  جلگائوں مہانگر پالیکا پر شیو سینا کے فتح یابی کے بعد اس کو مبارکبادی کا سلسلہ جاری ہے ۔ جلگاؤں شہر کی مہاپور بنی جئے شری مہاجن، جس کی پ...


  جلگائوں مہانگر پالیکا پر شیو سینا کے فتح یابی کے بعد اس کو مبارکبادی کا سلسلہ جاری ہے ۔ جلگاؤں شہر کی مہاپور بنی جئے شری مہاجن، جس کی پوری ریاست میں کافی دھوم مچی ہوئی ہے ،اور جگہ جگہ سے مبارکبادی مل رہی ہے،اسی کی ایک کڑی گزشتہ کل جمعیۃعلما ضلع جلگائوں کی ٹیم کی جلگاؤں شہر کی مہاپور بنی جئے شری مہاجن سے ملاقات ہے ۔

پچھلے دنوں جلگاؤں میں اچانک بی جے پی کی سرکار کو ایک بڑا دھکا لگا،اور جلگاؤں مہانگر پالیکا جس پر بی جے پی کا قبضہ تھا اب اس پر شیوسینا قابض ھوگئ ہیں، اور جلگاؤں شہر کی مہاپور بنی جئے شری مہاجن، جس کی پوری ریاست میں کافی دھوم مچی، اور اچانک ستّہ پلٹنے سے بی جے پی بہت بھوکھلائ، اور جئے شری مہاجن کو چاروں طرف سے مبارکبادی کاسلسلہ شروع ہوا۔
جلگاؤں جمعیت۔علماء کی ٹیم نے بھی مفتی محمد ہارون ندوی کی قیادت میں جئے شری مہاجن کو مبارکباد پیش کی، اوراس موقعہ پر شہر کے مسلم اکثریتی علاقوں کی ابتر حالات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ ان علاقوں میں سڑک کی حالت اتنی ابتر ہے کہ بارش کے موسم میں کھڈے تالاب کی شکل میں بدل جاتے ہیں،گاڑیاںہچکولے کھاتے ہوئے گزرتی ہیں،سڑک کی بد ترین حالت سے مقامی لوگوں کوکافی دقتوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے،اس کے علاوہ بجلی اور پانی کا نظام بھی کچھ بہتر نہیں ہے۔اس لئے ہماری آپ سے درخواست ہے کہ سڑک کی فی الفور تعمیر و مرمت شروع کرائی جائے ۔بجلی اور پانی کے سپلائی میں درستگی کی جائے ،تاکہ عوام کی مشکلات میں کمی آئے،ہمیں امید ہے عوام کے مسائل کے پیش نظر اس کے حل کی جانب فوری اقدام کریں گی۔ 
 جلگاؤں ضلع جمعیت علماء کے صدر مفتی ہارون ندوی،شہر صدر حافظ عبدالرحیم ناصر پٹیل، حافظ عمران کاکر، حافظ ارمان پٹیل، ناصر پٹیل، حافظ شاہد، سیّد،اس موقعہ پر مفتی ہارن ندوی نے مہاپور جئے شری مہاجن سے اپنے چینل وائرل نیوز لائیو پر خاص بات چیت بھی کی،جس میں جئے شری مہاجن نے لوگو کا شکریہ بھی ادا کیا، اور آئندہ پارٹی کے ساتھ ساتھ وِپکش کے لوگوں کو بھی ساتھ میں لیکر کام کرنے کا عزم کیا،اور جمعیت علماء جلگاؤں کی ٹیم اور مفتی ہارن ندوی کا خاص شکریہ ادا کیا۔

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: جلگاؤں جمعیۃ علما ء کے وفدنے شہرمہاپور سے کی ملاقات، پیش کی مباد کباد
جلگاؤں جمعیۃ علما ء کے وفدنے شہرمہاپور سے کی ملاقات، پیش کی مباد کباد
https://1.bp.blogspot.com/-NcLurRRE_f4/YF3Uw4VhzBI/AAAAAAAAqL8/7a4SVj3RkGoDRcj9RPsim0vN0A5Toz4PgCLcBGAsYHQ/s320/WhatsApp%2BImage%2B2021-03-26%2Bat%2B7.40.59%2BAM.jpeg
https://1.bp.blogspot.com/-NcLurRRE_f4/YF3Uw4VhzBI/AAAAAAAAqL8/7a4SVj3RkGoDRcj9RPsim0vN0A5Toz4PgCLcBGAsYHQ/s72-c/WhatsApp%2BImage%2B2021-03-26%2Bat%2B7.40.59%2BAM.jpeg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2021/03/blog-post_836.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2021/03/blog-post_836.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy