نجی فارم کے لئے ویب رجسٹریشن ضروری ہے، وائس چانسلر.

آگرہ،  ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر یونیورسٹی کے چانسلر آفس میں پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا، پریس کو خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلرڈاکٹر اشوک متل ن...

آگرہ،  ڈاکٹر بھیم راؤ امبیڈکر یونیورسٹی کے چانسلر آفس میں پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا، پریس کو خطاب کرتے ہوئے وائس چانسلرڈاکٹر اشوک متل نے کہاکہ آئندہ آنے والی تقریب کی تیاری مکمل کر لی گئی ہیں،اس کے علاوہ نجی فارم بھی یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر ڈال دیئے گئے ہیں، جو صرویب رجسٹریشن کرکے ہی پرُکیا جا سکتا ہے، فارم ۵۱ اپریل تک پرُکیے جا سکتے ہیں، 

اہم نکات پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا جو مندرجہ ذیل ہیں، 

(۱) کانورکیشن کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں
، تمغے اور عنوانات تیار ہیں، خاص طور پر یہ آگاہ کرنا ہے کہ یونیورسٹی کی ۸۲ طلباء نے قومی سطح کے کھیلوں میں میڈلز حاصل کئے تھے،ان طلباء کو اعزاذی چانسلر سے نوزا جائے گا، 

(۲) یونیورسٹی کی مرکزی امتحانات اپریل کے آخری ہفتے میں شروع ہونے والے ہیں، امتحانا ت کا اختتام پیندر ہ جون تک ہوگااور سیشن کا باقاعدہ اعلان جولائی تک ہو گا، نتائج کے اعلان کے ساتھ ہی، 

(۳)تعلیمی سیشن ۰۲،۹۱۰۲ میں رہائشی یونٹ کے محکموں میں ۵۶۲۱ طلباء نے داخلہ لیا تھا اور موجودہ سیشن میں ۳۳۷۱ طلبانے داخلہ لیا تھا، اس طرح رہائشی یونٹ میں طلبہ کی تعداد میں تقریبا ۷۳فیصد اضافہ ہوا ہے، یہ یونیورسٹی کے لئے فخر کی بات ہے، 

(۴) یونیورسٹی میں خالی پڈی مستقل آسامیوں کو پرُ کرنے کے سوال کے جواب میں وائس چانسلر نے بتا یا کہ سال ۳۱۰۲ میں سابق وائس چانسلر پروفیسر  ڈی این جوہر نے کچھ تقرریاں کیں، جن کا معاملہ معزز ہائیکورٹ میں زیر سماعت ہے، اس معاملے پر قانونی رائے لی جارہی ہے، صورتحال واضح ہونے کے بعد ہی اس کا فیصلہ کیا جائے گا، 

پریس کانفرنس میں تعلقات عامہ کے افسر پروفیسر پر دیپ شریدھر اور پروفیسر انیل ورما موجور تھے، 


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: نجی فارم کے لئے ویب رجسٹریشن ضروری ہے، وائس چانسلر.
نجی فارم کے لئے ویب رجسٹریشن ضروری ہے، وائس چانسلر.
https://1.bp.blogspot.com/-rDzlqQuX0Xs/YF4SGy8VXHI/AAAAAAAAqOs/yvYV8NdFrYoUxj_9co2UnF39mE2_ecKjgCLcBGAsYHQ/s320/IMG-20210326-WA0200.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-rDzlqQuX0Xs/YF4SGy8VXHI/AAAAAAAAqOs/yvYV8NdFrYoUxj_9co2UnF39mE2_ecKjgCLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20210326-WA0200.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2021/03/blog-post_849.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2021/03/blog-post_849.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy