بٹیوں کو بچانے کے لئے سماج سے جہیز کی لعنت کو ختم کرنا ضروری، قادی اویس رحمانی

 آگرہ، گجرات کے احمدآبادکی رہنے والی عائشہ عارف خان کی سسرال والوں کے برے سلوک اور جہیز کے مطالبہ سے تنگ آکر سابرمتی ندی میں کود کر خودکشی ک...

 آگرہ، گجرات کے احمدآبادکی رہنے والی عائشہ عارف خان کی سسرال والوں کے برے سلوک اور جہیز کے مطالبہ سے تنگ آکر سابرمتی ندی میں کود کر خودکشی کرلینے کے واقعہ پر سماج کے ہر طبقہ سے رنج اور افسوس کا اظہار کیا جارہاہے، وہیں دوسری طرف سماج سے جہیز جیسی برائی کے خاتم کی بحث عام ہوگئی ہے، انجمن اصلاح السنان ویلفیئرسوسائٹی کے جنرل سکریٹری حضرت قادی اوبس رحمانی صاحب نے اس واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ بہت ہی دل دہلادننے والا واقعہ ہے، اس واقعہ کو حادثہ کے طور پر دیکھا جائے اور اس کو مذہبی رنگ دینے کی کوشش نہیں کرنی چاہئے، اس واقعہ سے تمام
لوگوں کو اور خاص طور پر مسلمانوں کو سبق لینا چاہئے اور معاشرے سے جہیز کی لعنت کو ختم کرنا چاہئے، جہیز کے لئے سسرا ل میں لڈکیوں کو پریشان کر نا بہت گھٹیا حرکت ہے، سسرال میں بہوؤں کے ساتھ خوش اخلاقی کا معاملہ ہونا چاہئے، اُنہیں پریشان نہیں کرنا چاہئے،جہیز کے نام پر ان کو تنگ کرنا اباربار طعنے رینا  مئکہ سے روپیہ اور سامان لانے کا مطالبہ کرنا اُنہیں ذہنی طو ر پر پریشان کرنا اچھے لوگوں کا کام نہیں ہے، شریعت میں جہیز لینا اور دینا دونوں حرام ہے لیکن لوگ اس کی پابندی نہیں کرتے ہیں، 

حضرت قاری اویس رحمانی نے کہا کہ انجمن اصلاح السنام ویلفیئر سوسایٹی کی تحریک اس سلسلہ میں چل رہی ہے،لوگوں کوذیادہ سے ذیادہ اس مسئلہ کی طرف سوچنے کی ضرورت ہے، جہیزکی برائی کو جد سے جد ختم کرنے کے لئے انجمن اصلاح السنان ویلفیئر سوسایٹی کی اس تحریک کا ساتھ دینا چاہئے،ہر انسان اپنے گھر سے اس کی شروعات کرے اور یہ عہد کرے کہ اُسے بچوں کی شادی میں جہیز لنیا ہے اور نہ بچی کی شادی میں جہیز دینا ہے، پورے معاسرہ سے جہیز کی بیماری ختم ہونی چاہئے ناکہ اس طرح لڈکیوں کو انتہائی اقدام کرنے کی سورت نہ آئے اور معاشرے کے انداکوئی نامناسب صورت حال پیش نہ آئے،  

 

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: بٹیوں کو بچانے کے لئے سماج سے جہیز کی لعنت کو ختم کرنا ضروری، قادی اویس رحمانی
بٹیوں کو بچانے کے لئے سماج سے جہیز کی لعنت کو ختم کرنا ضروری، قادی اویس رحمانی
https://1.bp.blogspot.com/-2Xn8ruYVqH0/YD8xIGpK2zI/AAAAAAAApUk/ZYm8U3-vG10nn2gjXViTwoxXve-t79H-wCLcBGAsYHQ/s320/IMG-20210303-WA0008.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-2Xn8ruYVqH0/YD8xIGpK2zI/AAAAAAAApUk/ZYm8U3-vG10nn2gjXViTwoxXve-t79H-wCLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20210303-WA0008.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2021/03/blog-post_93.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2021/03/blog-post_93.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy