پیٹرول، ڈیزل، گیس کی قیمتوں میں اضافہ اُور خواتین جرائم کولے کر ششکت پیلی سینہ سڈکوں پر

 آگرہ، پیٹرول، ڈیزل گیس کی بڈھتی قیمتوں پر شہید اسمارک پر قومی صدر شبانہ کھنڈیلوال کی قیادت میں ششکت پیلی سینہ کے کارکنوں نے مظااہرہ کیا،  س...

 آگرہ، پیٹرول، ڈیزل گیس کی بڈھتی قیمتوں پر شہید اسمارک پر قومی صدر شبانہ کھنڈیلوال کی قیادت میں ششکت پیلی سینہ کے کارکنوں نے مظااہرہ کیا، 

سینہ کی قومی صدر شبانہ نے سب پہلے شہیداسمارک کے نزدیک بینکوں میں پیٹرول، ڈیزل، گیس سلنڈرکے قرض کے لئے درخواست دی، 

موجود کارکنوں کا
کہنا تھا کہ بڈھتی مہنگائی کی وجہ سے ہمارے گھروں کابجٹ خراب ہو اہے، ہمارے پیٹرول کے اخراجات جو مہینے کے ۰۰۰۱ پیٹرول میں ہوتے تھے، آج اس کی قیمت دوگنی ہو گئی ہے،بی جے پی کی اس حکومت میں گیس سلنڈروں کی قیمت ۰۵۳ سے آٹھ سو ہوگئی ہے، ہمارے نوجوان بے روزگارہیں، ان کے پاس روزگار نہیں ہے، ہم اس بڈھتی ہوئی مہنگائی میں کہاں جائیں گے، اس لئے ہم پیٹرول، ڈیزل اور گیس کے لئے بینکوں سے قرض لینے آئے ہیں، لیکن بینک ہمیں قرض دینے کے لئے تیار نہیں ہیں، 

قومی صدر شبانہ کھنڈیلوال نے کہا کہ بی جے پی حکومت میں آج عوام ہنگامہ آرائی کی طرف گامزن ہیں، روز بروز جرائم بڈھتے جارہے ہیں، حال ہی میں ہاتھرس کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں غنڈوں نے لڈکی کے والد کو بے دردی سے قتل کیا، لوگ اُنناؤ کے واقعہ کو ابھی بھولے نہیں تھے، جب بے روزگاری میں بے حد اضافہ ہوگا، توجرائم میں بھی اضافہ ہوگا، 

شبانہ نے کہاکہ ملک میں کسانوں کی موت ہورہی ہے، بھارت رو رہاہے، لیکن بی جے پی حکومت اور ان کے نمائندے خوش ہیں،اُنہیں نہ کسانوں کی نہ غریب عوام کی کوئی پرواہ ہے، کیا ہندوستان کی عوام اس دن کے لئے اس حکومت کا انتخاب کیاتھا، یوگی اور مودی جی رپریشان نہیں ہیں کیونکہ کہ ان کا کوئی کنبہ نہیں ہے، لہذا وہ خواتین کے درد کو کیا سمجھیں گے، ہم مظاہرہ کے لئے مجبور ہیں، ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ ہمیں پیٹرول، ڈیزل گیس سلنڈوں کے لئے قرض دیا جائے تاکہ ہم خدد کفیل ہو سکیں، خواتین نے خبرادار کیا ہے کہ اگر ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوئے تو ہماریااگلی کارکردگی لکھنو قانوں ساز اسمبلی کے سامنے ہوگی،

مظاہرہ کرنے والوں میں گڈوقریشی، صدام، کرشنا شرما، محمد تاج محمد، عارف، رخسانہ بیگم، انجم بیگم، ممتا سنگھ، اومارتی، ابرار قریشی، آزاد سنگھ، سنیتا سنگھ برج،کشوری، اندو چوہان، ریحانہ بیگم، سمن لتا، لیلاوتی، کرن دیوی، ابرار قریشی، انیش راجپوت، ہندی قریشی، ارجن سنگھ، شنکر شرما، سنیہ لتا، دانش خان، شسما گپتا، مینو اگروال، انیتا گپتا، اوماورما، سندھیا سنگھ وغیرہ موجو دتھے،  


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: پیٹرول، ڈیزل، گیس کی قیمتوں میں اضافہ اُور خواتین جرائم کولے کر ششکت پیلی سینہ سڈکوں پر
پیٹرول، ڈیزل، گیس کی قیمتوں میں اضافہ اُور خواتین جرائم کولے کر ششکت پیلی سینہ سڈکوں پر
https://1.bp.blogspot.com/-fVt_0Ifa3do/YEGqThmc_oI/AAAAAAAApa8/lFUNMDhD8GIhlB8r71Gof9srouHeJUeEwCLcBGAsYHQ/s320/IMG-20210305-WA0008.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-fVt_0Ifa3do/YEGqThmc_oI/AAAAAAAApa8/lFUNMDhD8GIhlB8r71Gof9srouHeJUeEwCLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20210305-WA0008.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2021/03/blog-post_97.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2021/03/blog-post_97.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy