جب بی جے پی کے آر کے سنہا نے بابری مسجد ایکشن کمیٹی کے رہنما کے لئے ٹرین کی سیٹ چھوڈ دی

  نئی دہلی، بی جے پی کے بانی ممبر اور راجیہ سبھا کے سابق رکن ار کے سنہا نے یوپی یو کے لائیو کے ایڈیٹر ان چیف محمد فیضان سے خصوصی گفتگو میں م...

 

نئی دہلی، بی جے پی کے بانی ممبر اور راجیہ سبھا کے سابق رکن ار کے سنہا نے یوپی یو کے لائیو کے ایڈیٹر ان چیف محمد فیضان سے خصوصی گفتگو میں مسلم سیاست پر کھل کر بات کی، انہوں نے کہا کہ جس دن عام مسلمان یہ سمجھ جائے گا کہ بی جے پی سے کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہے اس دن صورتحال بہتر ہوگی، بی جے پی کسی سے بھی امتیازی سلوک نہیں کرتی اور ہمیں امتیازی سلوک کیوں کرنا چاہئے؟
آر کے سنہانے گفتگو کے دوران ان کے ساتھ پیش آنے والا ایک واقعہ بھی بیان کیا،انہوں نے کہا بابری مسجد ایکشن کمیٹی کے رہنما سید شہاب الدین پٹنہ جارہے تھے اور میں بھی پٹنہ جارہا تھا، اسی کوپ میں میری نچلی برتھ تھی اور اُوپر برتھ تھی، ان کے داماد امان اللہ صاحب کا تعلق پٹنہ سے ہے، افضل کے والد کے ہم سے بہت اچھے تعلقات تھے، وہ پٹنہ انڈسٹریل ایریا ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں انجینئر تھے اور ہمارے بڈے بھائی ایک مالی مشیر تھے، اچھی دوستی تھی، سفر کے دوران میں نے کہا آپ بزرگ ہیں آپ نیچے رہیں ہم اوپر چلے جائے گے، اُنہوں نے کہا بہت بہت شکریہ، جب گاڈی چلی تو کھانے کا وقت آگیا، میں نے کہا میں تو ٹفن باکس لایا ہوں، اگر آپ چائیں تو آپ اسے کھا سکتے ہیں، سبزی ہے اور گھر کا بنا ہوا ہے، انہوں نے کہا آج ہم تمہارے ساتھ کھانا کھاتے ہیں، پھر ہم نے بات شروع کردی، ہم نے کہا شہاب الدین صاحب ایک بات بتاؤ، آپ اتنے اچھے پڈھے لکھے شخص ہیں،آپ مسلمانوں کی رہنمائی کررہے ہیں، ہمیں اس میں کوئی حرج نہیں کرنا چاہیے، لیکن آپ کے سارے بچے یاپوتے مدرسوں مین تعلیم حاصل نہیں کرتے ، تمام تعلیم کانونٹ اسکولوں میں حاصل کرتے ہیں، انہوں نے کہا کہ اتوار کے روز مولانا آجاتے ہیں اور پڈھاتے ہیں،پھر ہم نے کہا کہ جب اُس سے کام چل جاتا ہے تو پھر آپ دوسرے مسلمانوں کو کیوں گمراہ کر رہے ہیں کہ آپ کو مدرسہ جانا چاہئے، تو انہوں نے ہنسنا شروع کر دیا اور کہا آپ سمجھدار آدمی ہیں،اب ہم آپ کو کیا بتا سکتے ہیں، ایسا کرنا پڈھتا ہے، 

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: جب بی جے پی کے آر کے سنہا نے بابری مسجد ایکشن کمیٹی کے رہنما کے لئے ٹرین کی سیٹ چھوڈ دی
جب بی جے پی کے آر کے سنہا نے بابری مسجد ایکشن کمیٹی کے رہنما کے لئے ٹرین کی سیٹ چھوڈ دی
https://1.bp.blogspot.com/-nvPPThweMe4/YD0r5Tk2X7I/AAAAAAAApPc/bV9mdh2L46cgoBSH0IwN48On2pFLFJpXgCLcBGAsYHQ/s320/IMG-20210301-WA0093%2B%25281%2529.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-nvPPThweMe4/YD0r5Tk2X7I/AAAAAAAApPc/bV9mdh2L46cgoBSH0IwN48On2pFLFJpXgCLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20210301-WA0093%2B%25281%2529.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2021/03/urdu-interview-with-rk-sinha.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2021/03/urdu-interview-with-rk-sinha.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy