وزن 2026 نے 50 ہزار خاندانوں تک افطار کٹ پہونچا نے کا کام شروع کیا

ابتک 20 ہزار سے زائد افطار کٹ تقسیم ہو چکی ہیں/ محمد اسلام   نئی دہلی :        ہر سال کی طرح امسال بھی ہیومن ویلفیر فاونڈیشن نے  وزن 2026 کے...



ابتک 20 ہزار سے زائد افطار کٹ تقسیم ہو چکی ہیں/ محمد اسلام

 

نئی دہلی :    ہر سال کی طرح امسال بھی ہیومن ویلفیر فاونڈیشن نے  وزن 2026 کے تحت ملک کے طول عرض میں ماہ رمضان میں غرباءومساکین کی اعانت کا اعلان کیا ہے ۔ فاونڈیشن کی جانب سے افطار کٹ  کے ذریعے ضرورت مندوں کی مدد کا کام بڑے پیمانے پر جاری ہے ۔

 

فاونڈیشن ہر سال رمضان میں غریب عوام کی خصوصی اعانت کرتا ہے رمضان سے قبل ضرورت مند خاندانوں کی نشاندہی کاکام  مقامی لوگوں اور والینٹیرس کے ذریعے مکمل کرلیا جاتا ہے ۔

 

 شمالی ہند کی سبھی ریاستوں دہلیہریانہ ،پنجاب،راجستھان،گجرات،یوپی ،بہار،مدھیہ پردیش،چھتیس گڑھ،مغربی بنگال ،کرنا ٹک اور تمل ناڈو سمیت ملک کی کل 25  ریاستوں کے 346 اضلاع میں فاونڈ یشن 50 ہزار خاندانوں کو افطار کٹ تقسیم کر رہا ہے۔

 

اس پروگرام کے تحت ایک خاندان کو ایک ماہ کا راشن مہیا کرایاجاتا ہے،  فاونڈیشن کے رمضان اسپیشل پروگرام کے انچارج محمد اسلام نے بتایا کہ ابتک 20 ہزار سے زائد افطار کٹ تقسیم ہو چکی ہیں 15 رمضان تک یہ کام مکمل کر لیا جائے گا ۔ 

 

افطار کٹ میں اتنا راشن اور کھانے پینے کا سامان ہوتا ہے جو ایک خاندان کے 6 افراد کے لیے ایک ماہ تک کے لیے کافی ہو۔ فاونڈیشن کی توجہ معاشرے سے بھوک کا خاتمہ  ہے  حالیہ برسوں میں فاونڈیشن  نے معاشرے سے بھوک مٹانے کے لیے کچھ اور بھی کام کیے  ہیں اور سماجی تبدیلی اس کوشش کو مزید تقویت دینے کے معاشرے کے اہل خیر طبقہ کو آگے آنا ہوگا ۔

  

فاونڈیشن کی سماجی خدمات کا دائرہ اب کافی وسیع ہو چکا ہے سیزنل پروجیکٹ کے علاوہ تعلیم اور صحت کے میدان میں بڑے پروگرام زیر عمل ہیں ، قانونی امداد اور ناگہانی آفات سے نمٹنے کے پروگرام چلائے جارہے ہیں ، خواتین کو با اختیار بنانے کے لیے اقدامات کیے جار ہے ہیں معیاری تعلیم کے لیے اسکولوں کا قیام ، اور بہترصحت خدمات کے لیے معیاری اسپتالوں کا قیام اس کے منصوبے میں شامل ہیں ۔


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: وزن 2026 نے 50 ہزار خاندانوں تک افطار کٹ پہونچا نے کا کام شروع کیا
وزن 2026 نے 50 ہزار خاندانوں تک افطار کٹ پہونچا نے کا کام شروع کیا
https://1.bp.blogspot.com/-whFHf5gg1KI/YHvMF-g3MBI/AAAAAAAAq08/QHThykH4erE6CXApm5My6UZhuvvg_t_ugCLcBGAsYHQ/s320/HWF%2Bramzan%2Bkit%2B2021.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-whFHf5gg1KI/YHvMF-g3MBI/AAAAAAAAq08/QHThykH4erE6CXApm5My6UZhuvvg_t_ugCLcBGAsYHQ/s72-c/HWF%2Bramzan%2Bkit%2B2021.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2021/04/2026-50.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2021/04/2026-50.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy