خواجہ شیخ سید فتح الدین بلخی ؒ کے پانچ روزہ عرس کا قل کی رسم کے ساتھ اختتام

آگرہ، درگاہ حضرت خواجہ شیخ سید فتح الدین بلخی المعروف تارشاہ چشتی صابری ؒ کے  پانچ روزہ عرس مبارک اور سروھرم کانفرنس رنگ وقل کی رسم کے ساتھ ...

آگرہ، درگاہ حضرت خواجہ شیخ سید فتح الدین بلخی المعروف تارشاہ چشتی صابری ؒ کے  پانچ روزہ عرس مبارک اور سروھرم کانفرنس رنگ وقل کی رسم کے ساتھ اختتام ہوگیا، حضرت خواجہ شیخ سید فتح الدین بلخی المعروف بہ تاروشاہ چشتی صابری ؒ کا ۲۲۴ واں پانچ روزہ جشن عر س اور سرودھرم کانفرنس درگاہ مرکزصابری ۱۹۱ کمپاؤنڈ آگرہ کلب آگرہ میں بزرگوں کی تمام رسومات کو اداکر کے منا یا گیا، پیزادہ الحاج عمران علی شاہ چشتی صابری رمضانوی اور پیزادہ قاسم علی شاہ چشتی صابری رمضانوی کے ذریعہ محفل،قل

رنگ اور سرودھرم کانفرنس کا انعقاد کیا گیا، جس میں تمام مذاہب کے افراد نے ایک دوسرے پر گلاب پانی اور خوشبولگا کر انوکھی مثال قائم کی، سرودھرم کانفرنس کا انعقاد دوپہر سے کیا گیا جس میں تمام مذاہب کے آچاریوں نے اپنے خیالات کا اظہار کیا، اس موقع پر خوشحالی اور ترقی کے لئے بارگاہ میں حصوصی دُعا کی گئی،حاجی عمران علی شاہ چشتی صابری رمضانوی اور حاجی قاسم علی شاہ چشتی صابری رمضانوی نے کہا کہ ان بزرگوں کی بارگاہ میں انسانوں کو انسانوں سے جوڈنے کا کام ہمیشہ ہی ہوتا رہا ہے اور اس بارگاہ سے ہی ہمیشہ اتحاداور محبت کی فضاپیدا ہوئی، ہم آہنگی جاری ہے، پیزارہ الحاج رمضان علی شاہ چشتی صابری نے آل انڈیا سرودھرم صابری ایکتا تنظیم کی شروعات کی۔ان کے دکھائے ہوئے راستے پر چلنے کا حلف اُٹھاکر انہیں خراج عقیدت پیش کی، ایک دوسرے سے پیار کریں امن رکھیں ہم سب ایک ہیں، جب بنانے والے نے کچھ فرق نہیں کیا، توہم سب کیوں کریں، ہم سب کیوں کریں، ہم سب کو محبت کے ساتھ رہنا سیکھنا ہے، رئیس الدین قریشی  نے کہا کہ مذہب ایک دوسرے میں نفرت کا درس نہیں دیتا، ہمارا مقصد دہشت گردی اور بدعنوانی کو مکمل ختم کرنا ہے، رودولی شریف خانقاہ سے تشریف لائے شیخ عالم کے سجادانشین اور متولی شاہ محمد علی عارف احمد احمدی شبومیاں قبلہ نے کہا کہ انسان سے محبت کرنی چاہئے، دل سے نفرت کو ختم کرنا ہے،ہمیں بدعنوانی کو جڈسے ختم کرنا ہے، جب ہم بیدار نہیں ہوں گے تو دہشت گردی ختم نہیں ہوگی، اس دہشت گردی کے خاتمے کے لئے ہمیں حوصلہ افزائی کرنا ہوگی، عرس کمیٹی کے ممبرا ن اور آل انڈیا سرودھرم صابری ایکتا تنظیم کے پیزادہ بندوخان چشتی صابری، پیزادہ انیش صابری، پیزادہ عارف صابری، ڈاکٹر کرش نورسنگھ کوشل، غلام محمد، محمد شمیم وغیرہ مووجودتھے، 


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: خواجہ شیخ سید فتح الدین بلخی ؒ کے پانچ روزہ عرس کا قل کی رسم کے ساتھ اختتام
خواجہ شیخ سید فتح الدین بلخی ؒ کے پانچ روزہ عرس کا قل کی رسم کے ساتھ اختتام
https://1.bp.blogspot.com/-MTXDrD9DKjM/YHPi7jO5m5I/AAAAAAAAqps/aXk5_4QPiM0-CUlWHRlxxYocgOnPpSCWwCLcBGAsYHQ/s320/IMG20210410141140.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-MTXDrD9DKjM/YHPi7jO5m5I/AAAAAAAAqps/aXk5_4QPiM0-CUlWHRlxxYocgOnPpSCWwCLcBGAsYHQ/s72-c/IMG20210410141140.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2021/04/blog-post_2.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2021/04/blog-post_2.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy