گر سرمایہ دار افراد نے پرو جیکٹ کیلئے اپنا دستِ تعاون بڑھایا تو میں عنقریب ایسی ایسی مشینں تیار کرنے کا خواہشمند ہوں جو ملک کیلئے ترقی اور عوام کیلئے فائدہ مند ثابت ہو گی

 ہماری قوم کے ہونہار باصلاحیت بچوں کے اندر موجود صلاحیتوں کو کار گر بنانے او ر اس کو کام لا کر ملک وملت کی ترقی میں اہم کرداد اد اکیا جا سکت...

 ہماری قوم کے ہونہار باصلاحیت بچوں کے اندر موجود صلاحیتوں کو کار گر بنانے او ر اس کو کام لا کر ملک وملت کی ترقی میں اہم کرداد اد اکیا جا سکتا ہے 
ہاپوڑ . ننھا انجینئر اپنے صلاحیت دکھانے کیلئے بےتاب ۔ پلیٹ فارم ملنے کا انتظارمیں نے انجنئرنگ کی تعلیم اس لئے حاصل کررہا ہوں تاکہ میں اپنے اندر موجود خدا داد صلاحیتوں سے ملک ملت کی خدمت کر سکوں اور نئی جنریشن کو بھی باصلاحیت بناؤں تاکہ ہو خود کفیل ہو کر ملک وملت کی خدمت کر سکے ۔
 محمد ندیم نے ایک ایسا پرو جیکٹ تیار کیا ہے جس سے عوام اپنی گاڑیوں کی حفاظت بہ آسانی کر سکیں ، اب تک انہوں مختلف پروجیکٹوں پر کام کیا جس میں وہ پوری طرح کامیاب رہے اور لیبارٹیز نے  ان کے کاموں کو سرا ہا ۔  اب تک انہوں نے گھر ، آفس یا دکان کی لائٹ آن آف کرنے کا سسٹم بنایا ۔ آٹو میٹک لائٹ جسے آن آف ڈوائس کا نام دیا گیا ، دوسرا واٹر فلو انڈیکیٹر ، جس سے آپ یہ پتا لگا سکتے ہیں کہ آپ کی ٹنکی میںکتنا لیٹر پانی موجود ہے ، ہاؤس تھیپ الارم، جس سے آپ ہر وقت با خبررہ سکتے ہیں کہ آپ کے گھر، آفس یا دکان کے اندر کون کون اور کہاں کہاں پر ہے یا آپ کی دیوار کے باہر کوی نقب زنی تو نہیں کررہے ہے اگر کررہا ہے تو یہ ڈیوائس آپ کوموبائل کے ذریعہ خبر دار کردے گا،آٹو موبائل ڈیوائس، جس سے آپ کی گاڑی ہر وقت گویا آپ کی نظر میں رہے گی اور آپ کے دسترس میں رہے گی، آپ اپنے موبائل سے ہی اس گاڑی کو آن یاآف یا سیز کر سکتے ہیں۔ اگر سرمایہ دار افراد نے پرو جیکٹ کیلئے اپنا دستِ تعاون بڑھایا تو میں عنقریب ایسی ایسی مشینں تیار کرنے کا خواہشمند ہوں جو ملک کیلئے ترقی اور عوام کیلئے فائدہ مند ثابت ہو گی۔ مسٹر ندیم نے بتایا کہ آئندہ ہدف کسان فارمر الیکٹرنک سسٹم بنانے کا ہے جس سے آسانیاں زیادہ اوور کم خرچ پر کھیتی باری کی جاسکے گی جس میں بجلی سے طلنے والی مشین سے کھیتی ہوگی اور آپ گھر بیٹھے  اس کی نگرانی کر سکتے ہیں کہ مشین درست سمت میں کام کررہی ہے یا نہیں  جسےآپ اس کو گھر بیٹھے ہی آپریٹ کر سکتے ہیں        
    2014 میں راشٹر یہ بال وگیان کانگریس اور ضلع منڈل اور اسٹیٹ لیبل چائلڈ سائنٹسٹ  اتر پردیش ، 2015 میں جواہر لعل نہرو بال وگیان ضلع سطح پر فرسٹ نمبر اور اسٹیٹ لیبل پر اتر پردیش سلور میڈل حاصل کیا ، 2016،17،18،19 ضلع وگیان ٹاپ پرائز حاصل کر کے اسٹیٹ کا نام روشن کیا، 2021 میں ڈاکٹر اے پی جے عبد اکلام پرائز سے نوازے گئے اور ہاپوڑ ڈی ایم انج سنگھ کے ذریعہ ضلع سطح پر  ستائش کی گئی ، اس ہونہار اورہنر مند انجینئر محمد ندیم کو  اسٹیٹ لیبل ضلع انتظامیہ ضلع وگیان کلب ہاپوڑ  وگیان اور پرو دھوگی کی پریشد اتر پردیش کی جانب سے ایک پرو گرام دیوان انٹر کالج میں منعقد کیا گیا جس میں کم سن انجینئر محمد ندیم کی کار کاردگی کو سرہاتے ہوئے ضلع وگیان کلب ہاپوڑ کے کوڈینیٹر مہیش کمار ورما نے سرٹیفکیٹ دے کر ضلع کے سب سے بڑے اعزاز سے نوازا۔ حکومت کی جانب سے مسلم کمسن اور ہونہار انجینئر محمد ندیم کو مان لیا گیا  سمان دیا گیا ،  اگر حکومت یاسرمایہ دار افراد نے پرو جیکٹ کیلئے اپنا دستِ تعاون بڑھایا تو میں عنقریب ایسی ایسی مشینں تیار کرنے کا خواہشمند ہوں جو ملک کیلئے ترقی اور عوام کیلئے فائدہ مند ثابت ہو گی۔میں پرو جیکٹ مکمل کر کے ملک وملت کی خدمت  اور ملک کا نام روشن کرنا چاہتا ہوں ۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ میری اس کامیابی پر جہاں ملک کی ترقی ہو گی وہیں اسلام  کا نام بھی روشن ہو گا کہ ایک مسلم انجینئر نےدنیا کو کیا کیا سوغات دیئے۔ 
سرکاری اور غیر سرکاری اداروں کی جانب سے سرٹیفکیٹ دئے گئے لیکن کیا اس  سے محمد ندیم کا مقصد پورا ہو جائےگا  کیا اس کا ہدف پورا ہو جائےگا ؟  
 اب ضرورت اس بات کی ہے کہ اثر رسوخ والے مرکزی یاریاستی سطح پر اپنا اثر ورسوخ استعمال کر کے انہیں ایک پلیٹ فارم دلوائیں
 ساتھ ہی اہلِ ثروت مالی تعاون کر کے اس کو اس لائق بنائیں کہ کہ غریب بچہ جس نے بڑی محنت کر کے یہاں تک قدم رکھا آپ کے تعاون سے بڑے پرو جیکٹ تیار کر کے  خودکفیل ہو جائے  اور اپنے  کنبہ کی کفالت کا ذریعہ بن سکے ۔ محمد ندیم نے فروغِ اردو زبان ایجو کیشنل سوشل ویلفئر ٹرسٹ کے سکریٹری کو بتایا کہ میرے والد بہت غریب ہیں ان کی یہ بڑی بات ہے کہ انہوں نے مجھے محنت مشقت کر کے یہاں کی تعلیم دلوا دی اب آگے کی تعلیم کیلئے فکر مند ہوں ۔

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: گر سرمایہ دار افراد نے پرو جیکٹ کیلئے اپنا دستِ تعاون بڑھایا تو میں عنقریب ایسی ایسی مشینں تیار کرنے کا خواہشمند ہوں جو ملک کیلئے ترقی اور عوام کیلئے فائدہ مند ثابت ہو گی
گر سرمایہ دار افراد نے پرو جیکٹ کیلئے اپنا دستِ تعاون بڑھایا تو میں عنقریب ایسی ایسی مشینں تیار کرنے کا خواہشمند ہوں جو ملک کیلئے ترقی اور عوام کیلئے فائدہ مند ثابت ہو گی
https://1.bp.blogspot.com/-HpA9jCXJaZo/YHvHFbI7RTI/AAAAAAAAq0I/wo6KELKeu_8yHUhXDovSgsAxrkcSg5JuwCLcBGAsYHQ/s320/IMG-20210416-WA0009.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-HpA9jCXJaZo/YHvHFbI7RTI/AAAAAAAAq0I/wo6KELKeu_8yHUhXDovSgsAxrkcSg5JuwCLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20210416-WA0009.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2021/04/blog-post_21.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2021/04/blog-post_21.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy