رمضان المبارک کا ہر لمحہ قیمتی ہے، گھروں میں عبادت کریں، پیزذادہ سیف میاں

آگرہ، خانقاہ حضرت شیخ سلیم چشتی سے پیر ذادہ سیف میاں چشتی نے کہا کہ رمضان کے مہینے میں اللہ سے کی جانے والی تمام دُعائیں قابل قبول ہیں، ایسی...

آگرہ، خانقاہ حضرت شیخ سلیم چشتی سے پیر ذادہ سیف میاں چشتی نے کہا کہ رمضان کے مہینے میں اللہ سے کی جانے والی تمام دُعائیں قابل قبول ہیں، ایسی صورتحال میں ہرایک کو دنیا کو کورونا کے انفیکشن سے پاک کرنے کی دعاکرنی چاہئے، رمضان   افضل اور برکات کا مہینہ ہے، اس مہینہ میں ضرورت مند لوگوں کے لئے سحری اور افطاری کا انتظام کریں، اس مبارک مہینے میں قرآن ناذل ہواتھا،جو دین اسلام کی پیروی اوراس مذہب کی پیروی کے لئے صحیح راستہ دکھانے کے تمام مقاصد کی تعلیم دیتا ہے، اس مہینے برائیوں سے دور ر ہنا چاہئے، راہ راست پر چلنے کے علاوہ اچھے سبق ملتے ہیں، ماہ رمضان برکات کے ساتھ نماز ادا کرنے کا خاص مہینہ ہے،اس مہینہ میں ادا کی جانے والی نماز دوسرے دن کی نماز سے ۰۷ گنا ذیادہ ہے، یہ ۰۳ دن کا دوذہ ہر بالغ مرد، عروت اور بزرگ فرد پر وافرض ہے، 

سیف میاں نے کہا رمضا


ن المبارک میں 3 اعاشورہ ہیں، پہلاعاشورہ رحمت، دوسرا مغفرت اُور تیسراجہنم کی آگ سے آزادی ہے، 

پہلا عاشورہ یعنی10روزہ جمعہ کو مکمل ہوا، اس کے ساتھ ہی دوسرا عاشورہ مغفرت کا آغاز ہو گیا ہے، اس میں اللہ تعالیٰ اپنے بندوں سے روزا، افظار، سحری، نماز، تراویح اور دیگر نیک کاموں کو قبول کرتا ہے،ان نیک کاموں کی وجہ سے اللہ اپنے لوگوں پر رحم فرماتا ہے،جرائم کی معافی کا کوئی اور بہتر موقع نہیں ہے، انہوں نے کہا کہ ہر مسلمان کو چاہئے اس ماہ عبارت کے ساتھ نیک کام کرے اور اللہ سے دُعا کرتے وقت اپنے گناہوں پر شرمندہ ہو اور اللہ سے مغفرت کی دُعا کریں، بے شک اللہ معاف کرے گا، اس کے ساتھ ان دنوں کورونا وائرس کی وجہ سے اپنے گھروں میں قیام کریں اور دعاکریں، انتظامیہ کی دی گئی ہدایات پر عمل کریں، ہردعا میں کورونا وائرس کے خاتمے کے لئے دعاکریں، 


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: رمضان المبارک کا ہر لمحہ قیمتی ہے، گھروں میں عبادت کریں، پیزذادہ سیف میاں
رمضان المبارک کا ہر لمحہ قیمتی ہے، گھروں میں عبادت کریں، پیزذادہ سیف میاں
https://1.bp.blogspot.com/-Mc4k3o5sMdo/YITwXNmkDSI/AAAAAAAAq9k/IsPfl2cQ4KMv8hkDhrjrveWyG5KTeO-BACLcBGAsYHQ/s320/IMG-20210424-WA0007.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-Mc4k3o5sMdo/YITwXNmkDSI/AAAAAAAAq9k/IsPfl2cQ4KMv8hkDhrjrveWyG5KTeO-BACLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20210424-WA0007.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2021/04/blog-post_25.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2021/04/blog-post_25.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy