اجمیر، خواجہ معین الدین چشتی ؒ کے اناساگر واقع چلہ خواجہ صاحب پر پالی کے ایوب خان نے اپنے والدین کی صحت اور خوشحالی کے لئے سنگ مرمر کا چراغ...
اجمیر، خواجہ معین الدین چشتی ؒ کے اناساگر واقع چلہ خواجہ صاحب پر پالی کے ایوب خان نے اپنے والدین کی صحت اور خوشحالی کے لئے سنگ مرمر کا چراغ پیش کیا، تقریبا ۵ فٹ اور ۲۱ انچ چوڈائی والا یہ چراغ مکمل طور پر فولڈنگ ہے اُور پانچ حصوں میں جڈا ہوا ہے، ناظم اشفاق حسین ن
ے ایوب خان کا شکریہ ادا کیا، ایوب خان نے کہا کہ جلد ہی اس طرح کا چراغ چلہ قطب صاحب میں بھی پیش کیا جائے گا،
ے ایوب خان کا شکریہ ادا کیا، ایوب خان نے کہا کہ جلد ہی اس طرح کا چراغ چلہ قطب صاحب میں بھی پیش کیا جائے گا،