ڈاکٹر جبرائیل کے انتقال پر یونیورسٹی میں غم کی لہر

علی گڑھ، 30 اپریل:  علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ تاریخ کے ڈاکٹر جبرائیل کا مختصر علالت کے بعد انتقال ہو گیا۔ ان کے انتقال پر گہرے رنج و غم...

علی گڑھ، 30 اپریل:  علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ تاریخ کے ڈاکٹر جبرائیل کا مختصر علالت کے بعد انتقال ہو گیا۔ ان کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اے ایم یو کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے اظہار تعزیت کرتے ہوئے کہاکہ میں ڈاکٹر جبرائیل کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کرتا ہوں۔ پوری اے ایم یو برادری ان کے انت
قال پر سوگوار ہے۔ میں اس مشکل وقت میں ان کے سوگوار کنبہ کے لیے صبر و شکر کے لیے دعا گو ہوں۔

شعبہ تاریخ کی سربراہ پروفیسر گلفشاں خان نے کہا کہ ڈاکٹر جبرائیل ایک عمدہ اور محنتی محقق اور ایک پرجوش استاد تھے جو اپنے کام سے بے حد پیار کرتے تھے اور طلباء کی گہری نگہداشت رکھتے تھے۔ اپنے تدریسی اور تحقیقی کیریئر کے دوران ڈاکٹر جبرائیل نے اعلیٰٗ معیاری جرائد میں مضامین شائع کیے اور کتابیں تصنیف کیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے کتابوں کے ابواب اور مونوگراف تحریر کیے اور ان میں ترمیم کی۔

انہوں نے پی ایچ ڈی، گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ طلباء کی تدریس کی اور راجستھان کی اربن ہسٹری اور راجستھان کے ہائیڈرولک مینجمنٹ سسٹم پر خصوصی کام کیا۔  انہوں نے راجستھان میں 18 ویں اور 19 ویں صدی کے دوران ’شہری مراکز اور آبادی‘ پر مقالہ لکھا جس کے لئے انہوں نے 2008 میں اے ایم یو سے پی ایچ ڈی کی سند حاصل کی تھی۔

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: ڈاکٹر جبرائیل کے انتقال پر یونیورسٹی میں غم کی لہر
ڈاکٹر جبرائیل کے انتقال پر یونیورسٹی میں غم کی لہر
https://1.bp.blogspot.com/-PNUHLYyU0Gw/YIvlLyHThgI/AAAAAAAArMk/GFVH2bJoHgkFikKwKYba5pBOPrWFpZIawCLcBGAsYHQ/s0/Dr%2BJibraeil.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-PNUHLYyU0Gw/YIvlLyHThgI/AAAAAAAArMk/GFVH2bJoHgkFikKwKYba5pBOPrWFpZIawCLcBGAsYHQ/s72-c/Dr%2BJibraeil.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2021/04/blog-post_6.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2021/04/blog-post_6.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy