صحت کے لئے احتیاطی تدابیرپر عمل کرنا ایک شرعی فریضہ ہے، قاری اویس رحمانی

آگرہ، اس وقت کورونا کی وبا پوری دنیاں میں پھیلی ہوئی ہے اور ہماری ریاست اور شہر میں بھی اس مرض کاپھیلاؤ بڈھتا جارہا ہے،اب تک اس بیماری کی کر...

آگرہ، اس وقت کورونا کی وبا پوری دنیاں میں پھیلی ہوئی ہے اور ہماری ریاست اور شہر میں بھی اس مرض کاپھیلاؤ بڈھتا جارہا ہے،اب تک اس بیماری کی کرئی مستقل دوا ایجاد نہیں ہوئی ہے، بلکہ ماسک اور سینی ٹائزر کے استعمال نیز فاصلہ کے ذدیعہ اس کو روکنے کی کوشش کی جارہی ہے، مختلف ملکوں میں اس تدبیر سے اس بیماری پر قابو پالیا گیا ہے،خد ہمارے ملک میں بھی گزشتہ سال جب پہلی لہر آئی تو اسی طریقہ کا استعمال کیا گی
ا اور اس سے فائدہ ہوا موجودہ لہر پہلی لہر سے بھی ذیادہ سخت ہے ذندگی کی حفاظت ایک شرعی فریضہ ہے اور رسولﷺنے وبا ذدہ شہر کے لوگوں کو باہر نکلنے اور باہر کے لوگوں کو شہر میں آنے سے منع فرمایا ہے اس مین بھی اس کا اشارہ موجود ہے،اس لئے تمام حضرات سے اپیل کی جاتی ہے کہ حالات کی نزاکت کو محسوس کریں جب بھی گھر سے باہر نکلیں ماسک کا استعمال کریں وقفہ وقفہ سے ہاتھوں میں سینی ٹائزر اور صابن لگائیں گھروں سے وضوکرکے مسجد آئیں اوراپنی جائے نمازیں ساتھ لایں نماز کے دوران دو نمازیوں کے درمیاں ایک نمازی کے بقدر جگہ خالی چھوڈدیں سنت و نوافل گھر پر ادا کرنے کی کوشش کریں، جو لوگ مریض ہیں یا کورونا پازیٹیوہو چکے ہیں یا انکے اندر اسکی علامت پائی جاتی ہوں تو وہ فرض نماز بھی گھر پر ادا کریں موجودہ حالات میں احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا انشاء اللہ بڈے اجروثواب کا باعث ہو گاکیوں کہ ان تدابیر کے ذریعہ آپ اپنی ذندگی و صحت کی بھی حفاظت کریں گے اور اپنے ساتھوں کی بھی یہ بھی گزارش ہے کہ اس سال بھی سادگی کے ساتھ عیدمنائیں، باذاروں میں بھیڈلگانے سے بچیں افطار کی بڈی بڈی پارٹیاں رکھنے کی بجائے وہی پیسہ غریب روزہ داروں میں افطار کی نیت سے تقسیم کردیں 


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: صحت کے لئے احتیاطی تدابیرپر عمل کرنا ایک شرعی فریضہ ہے، قاری اویس رحمانی
صحت کے لئے احتیاطی تدابیرپر عمل کرنا ایک شرعی فریضہ ہے، قاری اویس رحمانی
https://1.bp.blogspot.com/-zvjMWHnTvns/YIlbxlZh88I/AAAAAAAArIA/4miz9l_fJO4K5-vS1slFjsLwP5pvW-7VgCLcBGAsYHQ/s320/IMG-20210428-WA0060.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-zvjMWHnTvns/YIlbxlZh88I/AAAAAAAArIA/4miz9l_fJO4K5-vS1slFjsLwP5pvW-7VgCLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20210428-WA0060.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2021/04/blog-post_7.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2021/04/blog-post_7.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy