رمضان المبارک کی عبادت کو حکومت کی طرف سے بتائی گئی گایڑ لائن کو فالو کرتے ہوئے اس پر عمل کریں، وسیم حیدر

راشٹریہ لوک دل اترپردیش کے سینئر لیڈر وسیم حیدر نے ریاست اور خاص طور سے لکھنو راجدھانی کے اندر پھیل رہے کورونا جیسی مہلک بیماری پر سخت تشویش...


راشٹریہ لوک دل اترپردیش کے سینئر لیڈر وسیم حیدر نے ریاست اور خاص طور سے لکھنو راجدھانی کے اندر پھیل رہے کورونا جیسی مہلک بیماری پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے. وسیم حیدر نے کہا کہ اس وقت ہر شخص کو نہایت سنجیدگی سے اس بات کی کوشش کر نی چاہیے کہ وہ حکومت کی جانب سے جاری کی گئی گایڑ لائن پر عمل کرے اور محکمہ صحت کے بتائے ہوئے راستے پر چلے. وسیم حیدر نے کہا کہ یہ سچائی ہے اس میں کسی طرح کا کوئی شبہ نہیں کہ یہ مرض ایک خطرناک مرض ہے اور یہ ملک و ریاست م
یں دوبارہ پوری طرح سے پھیل رہا ہے. وسیم حیدر نے کہا کہ ان حالات میں تمام سیاسی پارٹیوں کو بھی چاہیے کہ وہ ایک فلیٹ فارم پر جمع ہو کر اس بات کا منتھن کریں اور اس پر نہایت سنجیدگی سے سوچیں کہ ہمیں اس مرض سے کیسے جلد از جلد چھٹکارا ملے. وسیم حیدر نے اس وقت مسلمانوں سے  خاص طور سے بہت ہی مودبانہ درخواست کی ہے کہ وہ ان حالات میں ماہ رمضان المبارک کی عبادت کو حکومت کی طرف سے بتائی گئی گایڑ لائن کو فالو کرتے ہوئے اس پر عمل کریں انہوں نے کہا کہ اس وقت ماسک لگانا اور بھیڑ بھاڑ سے بچنے کا جو بھی طریقہ بتایا جا رہا ہے وہ بھی کورونا سے بچاو کے لئے نہایت ضروری ہے. انھوں نے اس مبارک مہینے میں کرونا جیسی اس وبائی بیماری سے نجات کے لئے خصوصی طور پر دعا کی درخواست کی ہے اور سبھی اہل وطن کو اور خاص طور سے مسلمس بھائیوں کو رمضان المبارک کی آمد پر دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک باد پیش کیا ہے 


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: رمضان المبارک کی عبادت کو حکومت کی طرف سے بتائی گئی گایڑ لائن کو فالو کرتے ہوئے اس پر عمل کریں، وسیم حیدر
رمضان المبارک کی عبادت کو حکومت کی طرف سے بتائی گئی گایڑ لائن کو فالو کرتے ہوئے اس پر عمل کریں، وسیم حیدر
https://1.bp.blogspot.com/-VLKTqFV3VVE/YHfNBmP-j7I/AAAAAAAAqtw/y_3-wffytisOrYf4zX_OiWT0acch3LZQwCLcBGAsYHQ/s0/download.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-VLKTqFV3VVE/YHfNBmP-j7I/AAAAAAAAqtw/y_3-wffytisOrYf4zX_OiWT0acch3LZQwCLcBGAsYHQ/s72-c/download.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2021/04/blog-post_84.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2021/04/blog-post_84.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy