حضرت شیخ سلیم چشتی ؒکے سالانہ451واں عرس مبارک کا آغاز غسل کی رسم کے ساتھ ہوا

آگرہ، ضلع کی تحصیل فتح پور سکری واقع حضرت شیخ سلیم چشتی ؒ کا سالانہ عرس مبارک کا آغاز غسل کی رسم کے ساتھ ہو گیا ہے، غسل کی یہ رسم سجادہ نشین...

آگرہ، ضلع کی تحصیل فتح پور سکری واقع حضرت شیخ سلیم چشتی ؒ کا سالانہ عرس مبارک کا آغاز غسل کی رسم کے ساتھ ہو گیا ہے، غسل کی یہ رسم سجادہ نشین پیزادہ رئیس میاں چشتی نے ادا کی، اس موقع پر بن الاوقومی سطح پر کورونا وبا کے خاتمے کے لئے دُعا کی

گئی،

واضح ہو کہ گزشتہ سالوں سے رمضان ماہ میں بیس ویں روزہ پر حضرت سلیم چشتی ؒ کے عرس کی شروعات ہوتی ہے، یہ عرس عید کے دوسرے روز تک رہتا ہے، عید کے دوسرے دن یہاں پر بہت بڈا میلہ لگتا ہے، لیکن گزشتہ سال سے کورونا وبا کی وجہ سے عرس بہت سادگی سے میایا گیا، اس میں تمام رسومات سجادہ نشین صاحب نے ادا کی، عقید مندوں کو شرکت کی اجازت نہیں دی گئی تھی، سجادہ نشین صاحب کی اپیل پر عقیدمندوں نے اپنے اپنے گھروں پر فاتح کا اہتمام کیا تھا، 

پیرذدہ سیف میاں چشتی کے عر س کی معلومات فراہم کرتے ہوئے کہا کہ حضرت شیخ سلیم چشتی کا عرس 3مئی کو غسل کی رسم کے ساتھ شروع ہوا،12مئی کو قل کی رسم ادا کی جائے گی، اس وجہ سے عرس ۳ مئی سے ۲۱ مئی تک چلے گا، عرس ہر سال بڈی شان و شوکت کے ساتھ منایا جاتا رہا ہے، لیکن اس سال کورونا وبا کی وجہ سے صرف رسم ادا کی جائے گی،عر س میں لگنے والا میلہ نہیں لگے گا، درگاہ احاطے میں عقید مندوں کو آنے کی اجازت نہیں ہے، 

سیف میاں نے کہا کہ حضرت شیخ سلیم چشتی ؒ مغل بادشاہ اکبر کے وقت میں فتح پور سیکری تشریف لائے تھے، بادشاہ کے کوئی اولاد نہیں ہوئی،بادشاہ اکبر اجمیر شریف خواجہ غریب نواز میں حاضری کے لئے پہنچے وہاں سے آپ کو فتح پور سکری بھیجا گیا کہ حضرت شیخ سلیم چشتی ؒ سے اولاد کے لئے دُعا کرنے کے لئے درخواست کرو، جب اولاد وجو میں ہوگی، اکبر نے حضرت کے یہاں حاضر ہوکر دُعا کے لئے درخواست کی، آپ کی دُعا کی وجہ سے اکبر کے یہاں ایک بیٹا پیدا ہوا، جس کا نام اکبر نے حضرت کے نام پر سلیم رکھا جو بعد میں جہاگیر کے نام سے ہندوستان کا بادشاہ بنا،  


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: حضرت شیخ سلیم چشتی ؒکے سالانہ451واں عرس مبارک کا آغاز غسل کی رسم کے ساتھ ہوا
حضرت شیخ سلیم چشتی ؒکے سالانہ451واں عرس مبارک کا آغاز غسل کی رسم کے ساتھ ہوا
https://1.bp.blogspot.com/-g1u1jX08Ej0/YI_8IuYZp0I/AAAAAAAArPA/Wh8I2GfCU3MgDKqR3__Pf2X5sy9-syCugCLcBGAsYHQ/s320/IMG-20210503-WA0021.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-g1u1jX08Ej0/YI_8IuYZp0I/AAAAAAAArPA/Wh8I2GfCU3MgDKqR3__Pf2X5sy9-syCugCLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20210503-WA0021.jpg
TIMES OF MUSLIM
http://www.timesofmuslim.com/2021/05/451_3.html
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2021/05/451_3.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy