اے ایم یو کے ذریعہ آکسیجن پالانٹ لگانے کا فیصلہ انسانیت کی بڑی خدمت اور خوش آئند قدم ہے ۔حاجی یاسین قریشی

 اس وبائی دور میں جب مرنے کے بعد غیر مسلموں کے اپنے ساتھ نہیںدیتے، ایسے میں مسلم نوجوانوں کے ذریعہ غیر مسلم بھائیوں کی ارتھی اٹھانا اور آخر...

 اس وبائی دور میں جب مرنے کے بعد غیر مسلموں کے اپنے ساتھ نہیںدیتے، ایسے میں مسلم نوجوانوں کے ذریعہ غیر مسلم بھائیوں کی ارتھی اٹھانا اور آخری رسومات ادا کرنا قابلِ رشک اور قابلِ مبارک باد ہے،  سید اکرام   
ہاپوڑ۔ ٹائمس آف مسلم میں شائع رپورٹ میں شائع رپورٹ جس میں مسلم یونیورسٹی کے ذریعہ آکسیجن پلانٹ لگانے کا پرو گرام جلد عمل میں آنے والا ہے ۔ ہمارا ملک مہلک وبا کورونا وائرس کی زد میں ہے جس کیو جہ سے ہر شخص ابتلاء میں مبتلا ہ
ے ایسی صورتِ حال میں عالمی شہرت یافتہ اور مایہء ناز علمی ادارہ علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو)  نےکووِڈ 19 کی وبا کے دوران آکسیجن کی قلت کو دور کرنے کیلئے آکسیجن کی پیداوار کا پلانٹ نصب کرنےکا فیصلہ کیا ہے جو لائقِ مبارکبا د اور قابلِ ستائش قدم ہے میں ذاتی طور پر اس اقدام سے بہت خوش ہوں ۔ ان خیالات کا اظہار عظیم دانشور علم دوست شخصیت حاجی یاسین قریشی نےاے ایم وائس چانسلر پروفیسر طارق منصورکے منصوبہ بندی سے متأثر ہو کر  نمائندہ سے اپنی گفتگو میں کیا ۔ آل انڈیا جمعیۃ القریش کے نائب صدر مشہور تاجر حاجی یاسین قریشی نے علی گڑ ھ مسلم یونیورسٹی کے اقدام کو جو نہایت نازک دور میں انسانیت کی فلاح وبہبود کیلئے اٹھائے ہیں و ہ واقعی قابلِ رشک اور لائق تقلید ہے اس سے عالمی سطح پر اچھا پیغام جائیگا۔ انہوں نے اے ایم وائس چانسلر پروفیسر طارق منصورکے آکسیجن پلانٹ کی تنصیب کے لئے 1.41/کروڑ روپئے کے منصوبےکی منظور ی کو قابل ِقدر اور قابلِ تقلید قدم قرار دیا ۔ آل انڈیا  اسلامک کلچرل سنیٹر کے نائب صدر حاجی یاسین قریشی نے مسلم نوجوانوں کی اس پہل کو بھی سراہا جس میں انہوں نے ایسے وقت میں ان غیر مسلم بھائیوں کی مدد کی جب ان کے اپنے بھی ساتھ دینے سے انکار کیا لیکن ان نوجوانوں نے اسلامی حمیت اور جذبہ سے سرشار ہو کر انسانی اقدارکو زندہ رکھا اور ایک مثال قائم کی وہ شاباشی کے مستحق ہیں ان کی حوصلہ افزائی ضرور کرنی چاہئے ۔

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: اے ایم یو کے ذریعہ آکسیجن پالانٹ لگانے کا فیصلہ انسانیت کی بڑی خدمت اور خوش آئند قدم ہے ۔حاجی یاسین قریشی
اے ایم یو کے ذریعہ آکسیجن پالانٹ لگانے کا فیصلہ انسانیت کی بڑی خدمت اور خوش آئند قدم ہے ۔حاجی یاسین قریشی
https://1.bp.blogspot.com/-j-AiuLQ0N20/YIlf0whf6YI/AAAAAAAArIQ/eor9TxacnKUUgL2RbQu7Hbdf_jl1LvdkwCLcBGAsYHQ/s320/15724660_164620764018505_6184397916678388874_o.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-j-AiuLQ0N20/YIlf0whf6YI/AAAAAAAArIQ/eor9TxacnKUUgL2RbQu7Hbdf_jl1LvdkwCLcBGAsYHQ/s72-c/15724660_164620764018505_6184397916678388874_o.jpg
TIMES OF MUSLIM
https://www.timesofmuslim.com/2021/04/blog-post_11.html
https://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2021/04/blog-post_11.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy