اخباری نمائندے پولینگ بوتھ پر آئیں لیکن قطار میں کھڑے رہیں کسی سے کوئی سوال نہ کریں۔الیکشن انتظامیہ

ہاپوڑ ۔  اخباری نمائندے  اور الیکٹرونک میڈیا پولینگ بوتھوں پر کوریج کرنے کیلئے آئیں  صف بستہ کھڑے رہیں اور تماشہ دیکھتے رہیں  کیس خامی پر ک...

ہاپوڑ ۔  اخباری نمائندے  اور الیکٹرونک میڈیا پولینگ بوتھوں پر کوریج کرنے کیلئے آئیں  صف بستہ کھڑے رہیں اور تماشہ دیکھتے رہیں  کیس خامی پر کس
ی سے کوئی سوال نہ کریں ورنہ آپ باہر کر دیئے جاؤگے۔  واضح رہے کہ  الیکشن انتظامیہ کی جانب سے محکمۂ اطلاعات ونشریات کے ذریعہ ایک ہدایت نامہ جاری کیا گیا ہے جس میں ہدایت دی گئی ہے کہ  اخباری نمائدے اور فوٹو گرافرس پولینگ بوتھوں کے باہر قطار میں کھڑے رہیں  ووٹروں کی تصویر لینے میں کوئی حرج نہیں لیکن کسی بھی حالت میں کوئی بھی فوٹرو گرافر یا میڈیا کا کوئی بھی فرد پولینگ ہال کے اندر نہیں جائے گا  ۔ ساتھ میں یہ بھی واضح کرنا ہے کہ کووڈ 19سے تحفط کیلئے قانون کا تحفظ یقینی بائیں ۔ ہاں جو بھی اخباری نمائندے ان قاعدو ضوابط کے ساتھ اپنا پاس جاری کرانا چاہیں وہ اپنا فوٹو محکمہ کے دفتر میں جمع کرا دیں 
یاد رہے کہ اخباری نمائندوں پر اس طرح کی پابندی عائد کر کے بالکل  چیئرمینی کے انتخابات  طرح  کسی خاص پارٹی کے امیدواروں جو کامیاب بنانے کا پلان تو نہیں ہے ۔ اس پابندی سے تو یہ ہی ظاہر ہو رہا ہے کہ الیکشن انتظامیہ اپنی  من مانی کرنے میں آزاد رہے اورکوئی بھی ان کی راہ میں حائل نہ ہو ۔ یہ جمہوری ملک میں  پریس کی آزادی کے خلاف ہے ۔ الیکشن کمیشن کا دعویٰ کہ انتخابات صاف شفاف اور انصاف پر مبنی ہو گا  باطل ہے

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: اخباری نمائندے پولینگ بوتھ پر آئیں لیکن قطار میں کھڑے رہیں کسی سے کوئی سوال نہ کریں۔الیکشن انتظامیہ
اخباری نمائندے پولینگ بوتھ پر آئیں لیکن قطار میں کھڑے رہیں کسی سے کوئی سوال نہ کریں۔الیکشن انتظامیہ
https://1.bp.blogspot.com/-KDOFZaD_R-U/YIlgqykwg0I/AAAAAAAArIY/ZLrWztCirdIv33ywS5_tsSPWG4OORcg4ACLcBGAsYHQ/s0/logo.png
https://1.bp.blogspot.com/-KDOFZaD_R-U/YIlgqykwg0I/AAAAAAAArIY/ZLrWztCirdIv33ywS5_tsSPWG4OORcg4ACLcBGAsYHQ/s72-c/logo.png
TIMES OF MUSLIM
https://www.timesofmuslim.com/2021/04/blog-post_29.html
https://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2021/04/blog-post_29.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy