آگرہ کے صوفی بزرگ حضرت سید منور علی شاہ جعفری قادری ؒ

  تاریخی شہر اکبرآباد کو صوفیہ زمین بھی کہا جاتاہے، یہاں مغلیہ دور میں تمام صوفیہ حضرات تشریف لائے اُوراسی سرزمین میں آج تک آرام کر رہے ہیں،...

 

تاریخی شہر اکبرآباد کو صوفیہ زمین بھی کہا جاتاہے، یہاں مغلیہ دور میں تمام صوفیہ حضرات تشریف لائے اُوراسی سرزمین میں آج تک آرام کر رہے ہیں، ملک اُور شہر کی عوام کواپنی دُعاؤں سے نواز رہے ہیں، اُنہیں صوفی بزرگوں میں آگرہ کی شان حضرت سید منور علی شاہ جعفری قادری ؒ بھی ہیں جن کا نام ادب کے ساتھ شہراُور ملک کی عوا م لیتی ہے، حضرت کی مزید معلومات کے خانقاہ حضرت میکش اکبرآبادی کے نائب سجادہ نشین حضرت سید فیض علی شاہ قادری نیازی سے ملاقات ہوئی، حضرت سید فیض علی شاہ قادری نیازی نے بتایا کہ حضرت سید منور علی شاہ جعفری قادری ؒ عارف المعارف قدوۃ الاولیاء حضرت امجد علی شاہ جعفری قادری قدس سرۃکے بڈے فرذند اور جانشین ہیں آگرہ میں سنہ1195ھ1781ء کو پید ہوئے، کم سنی میں ایک روز حضور فرذند غوث العظم محی الدین ثانی شاہ عبداللہ بغدادی رضی اللہ عنہ نے آپ کی ذبان پر اپنا لعاب دہن لگایا اور فرمایا (لسانق لسانی)اس کی ذبان میری ذبان ہے اس رشاد مبارک کی برکت سے ساری عمر آپ کی ذبان سے جو امر جاری ہوتاوہ وپورا ہو جاتا تھا صدبا کر امتین آپ کی مشہور ہیں اکثر بادشاہ امراء آپ کے مریدوں میں شامل تھے، راجا دولت راو سندھیا بھی عقیدت مندوں میں تھے، 
اندھا خاندان کے کئی لوگو آپ سے بیعت تھے، آگرہ میں بڈی گیارویں آپ کے آستانہ میں ہواکرتی تھی، ہندوستان بھر میں سلسلہ قادری کے نزرگوں میں آپکا نام نامی مہتاج تعارف نہیں بہت کم عمر پائی لیکن بڈے بڈے کام انجام دیئے، خدمتِ خلق اور عبادت کے ساتھ عزت اور پاکیزہ ذندگی بسر کی، آپ کے چار صاحبزادے تھے جس میں حضرت سید امیر علی شاہ صاحب اور حضرت سید مظفر علی شاہ صاحب نے لمبی عمر پائی دونوں نذرگیارویں شریف و عرس و محفل کا انعقاد ساتھ ساتھ کرتے اور اپنے دادا کی قائم کردہ روایتوں کو آگے بڈھاتے رہے یہ زمانہ خاندان کے عروج کا زمانہ تھا سلامیہ لوکل ایجنسی آگرہ کا دفتر بھی سید امیر علی شاہ صاحب کی صدارت میں آپ کے گھر کے دفتر سے ہی تین سال تک چلا جو 1878میں خود آپ کی درخواست پر جمع مسجد آگر ہ میں منتقل ہو گیا اس دفتر سے آگرہ کی تمام شاہی مسجد و مزارات کا انصرام و انتظام کیا جاتاتھا، حضرت سید امیرعلی شاہ صاحب1879 میں آپ نے لاولد انتقال کیا الغرض حضرت سید منور علی شاہ جعفری قادری کی نسل صرف حضرت سید مظفر علی شاہ قادری نظامی ؒ سے چلی اور وہی آپ کے جانی و روحانی جانشین ہوئے جو حضرت سید محمد علی شاہ میکش اکبرآبادی کے جد ہیں آپ فرماتے ہیں، سید منور علی شاہ صاحب کے صاحبزادوں میں بحیثیت صوفی اور ایک ذی علم جانشین کے حضرت سید مظفر علی شاہ ؒ صاحب بہت مشہور و معروف بزرگ تھے، جن کے خلافاء اطراف ہندمیں پھیلے ہوئے ہیں، تصوف کی مشہور کتاب جواہر غیبی آپ ہی کی تصنیف ہے آپ کو خاندانی اجازت کے علاوہ حضرت تاج الاولیاء شاہ نظام الدین حسین صاحب سے بھی سلسلہ قادریہ چشتیہ میں اجازت تھی (سوانحوتعلیمات مع تزکرہ فرزند غوث الاعظم ؓ مطبع مصطفی پریس ۵۶۹۱مصنف حضرت سید محمد علی شاہ میکش اکبرآبادی) 
بوستان اخبارمیں سعید احمد مارہروی رقم طراز ہیں سید منور علی شاہ ؒ آپ سید امجد علی شاہ ؓ کے فرزند رشید مریداور سجادہ نشین تھے، خدا شناسوں کے پسندیدہ افعال آپ میں موجودتھے، آپ کے عہد میں مرہٹوں کی عملداری تھی، مہاراجہ سندھی بہار اور اکثر مرہٹہ سردار آپ کے معتقد اور حلقہ خوش تھے اور فاتحہ حضرت غوث الاعظم قدس سرۃ یعنی گیارویں شریف کے اخراجات اور دیگر مصارف کے واسطے بیش قرار جاگیریں آپ کو نذر کی تھیں، 1235 ھ  1819ء میں آپ نے 14 رمضان میں آپ نے وسال کیا، اپنے پدر بزرگوار کے قریب محوراحت ہیں، لوح مزار پر یہ تاریخ کندہ ہے، 
سید علی نسب شاہ منور علی 
نور نبی و علی قدوۃ اہل یقیں 
چونکہ ذباغِ جہاں رفت خزاں شدبہار 
بلبل قدسی بگفت سرِ بہشت بریں 
صفحہ ۱۶۱
حضرت فیض علی شاہ نے کہا کہ حضرت کے وسال کو  2020 میں 200 سال مکمل ہوئے ہیں، حضرت آگرہ کالج آگرہ اُور ایس این میڈیکل کالج کے ٹرسٹی بھی رہے،
(ماخذ، بوستان اخیار اذسعید احمد مارہروی حضرت غوث اعظم مع تذکرسوانح و تعلیمات غوث اعظم،اذ حضرت محمد علی شاہ میکش اکبرآبادی و غیرہ) 

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: آگرہ کے صوفی بزرگ حضرت سید منور علی شاہ جعفری قادری ؒ
آگرہ کے صوفی بزرگ حضرت سید منور علی شاہ جعفری قادری ؒ
https://1.bp.blogspot.com/-xBxbsqi4jOA/YImIQK1ihAI/AAAAAAAArJM/geHSJF3O8K4FBFW6b6cMECPK3C9qXA3vQCLcBGAsYHQ/s320/IMG-20210424-WA0025%2B%25281%2529.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-xBxbsqi4jOA/YImIQK1ihAI/AAAAAAAArJM/geHSJF3O8K4FBFW6b6cMECPK3C9qXA3vQCLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20210424-WA0025%2B%25281%2529.jpg
TIMES OF MUSLIM
https://www.timesofmuslim.com/2021/04/blog-post_46.html
https://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2021/04/blog-post_46.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy