پروفیسر مولا بخش انصاری کاانتقال

علی گڑھ  21اپریل:  اردو کے ممتاز نقاد اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں سینئر فیکلٹی ممبر، پروفیسر مولا بخش انصاری مختصر علالت کے ...

علی گڑھ  21اپریل:  اردو کے ممتاز نقاد اور علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے شعبہ اردو میں سینئر فیکلٹی ممبر، پروفیسر مولا بخش انصاری مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔ ان کی عمر 59 سال تھی۔

اے ایم یو کے وائس چانسلر پروفیسر طارق منصور نے ان کے افسوسناک انتقال پر اظہار تعزیت کرتے
ہوئے کہا کہ ''پروفیسر مولا بخش ایک مخلص استاد تھے، وہ اپنے طلباء کے ساتھ علم بانٹنا پسند کرتے تھے۔ ان کا انتقال یونیورسٹی کے لیے ایک بڑا نقصان ہے۔''

پروفیسر محمد علی جوہر (صدر، شعبہ اردو) نے کہا کہ ''پروفیسر مولا بخش کی تدریسی صلاحیتوں کا طلبہ نے خوب فائدہ اٹھایا اور سینئر استاذ کی حیثیت سے ان کی رہنمائی میں نوجوان اساتذہ نے زبردست علمی اور پیشہ ورانہ پیشرفت کی۔

پروفیسر مولا بخش اردو کے ایک صاحب اسلوب ادیب تھے جو نثر، تنقید اور مشرقی شعریات کے میدان میں ادبی نظریات کے تجزیے اور تشریح کے لیے خاص طور پر جانے جاتے تھے۔ انہوں نے انڈرگریجویٹ، پوسٹ گریجویٹ اور پی ایچ ڈی طلباء کو پڑھایا اور چار کتابیں تصنیف کیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے 26 سے زیادہ کتابوں کے ابواب کی تدوین کی، اور معروف تحقیقی جرائد میں متعدد مقالے شائع کیے، نامور مصنفین کے لیے ان کی کتابوں کا تعارف لکھا اور ہندی اور انگریزی کتابوں کا اردو میں ترجمہ کیا۔

پروفیسر مولا بخش دیگر موضوعات کے علاوہ اسٹائلسٹکس، تنقیدی مطالعات اور ثقافتی علوم پر چھ کتابوں پر کام کر رہے تھے۔ وہ باقاعدگی سے ریڈیو اور ٹیلی ویژن پر ادبی پروگراموں میں ماہر کی حیثیت سے شامل ہوتے تھے۔


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: پروفیسر مولا بخش انصاری کاانتقال
پروفیسر مولا بخش انصاری کاانتقال
https://1.bp.blogspot.com/-rhtyzQt6V7A/YIAfryTDtaI/AAAAAAAAq5Q/YUR89g80he8EeXTC_OAtVB_IAeP46pVaQCLcBGAsYHQ/s320/Prof%2BMaula%2BBakhsh%2BAnsari.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-rhtyzQt6V7A/YIAfryTDtaI/AAAAAAAAq5Q/YUR89g80he8EeXTC_OAtVB_IAeP46pVaQCLcBGAsYHQ/s72-c/Prof%2BMaula%2BBakhsh%2BAnsari.jpg
TIMES OF MUSLIM
https://www.timesofmuslim.com/2021/04/blog-post_72.html
https://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2021/04/blog-post_72.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy