عید کو کورونا وبا کی وجہ سے سادگی کے ساتھ منائیں

ذکات کی رقم سے تمام مذاہب کے لوگوں کی مدد کریں، سمیع اگائی  آگرہ، بھارتیہ مسلم ویکاس پریشد کے قومی صدر سمیع اگائی نے ہندوستان کے مسلمانوں سے...

ذکات کی رقم سے تمام مذاہب کے لوگوں کی مدد کریں، سمیع اگائی 

آگرہ، بھارتیہ مسلم ویکاس پریشد کے قومی صدر سمیع اگائی نے ہندوستان کے مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ بلاتفریق انسانیت کی مددکے لئے آگے آئیں اور تمام مذاہب کے لوگوں کی مدد کریں، سمیع نے کہا کہ ملک فی الحال کورونا وبا کی وجہ سے بحران کا شکار ہے،کورونا کی وجہ سے ملک کی عوا م تکلیف میں ہے، کورونا کی وجہ سے ہمارے اپنے ہم سے دور ہورہے ہیں، بیماروں کو اسپتال میں جگہ نہیں مل رہی ہے، لوگ آکس
یجن کے لئے بھٹک رہے ہیں اور کورونا کی وجہ سے صنعتی یونٹ کو بند کیا جارہا ہے جس کی وجہ سے بے روذگاری میں اضافہ ہوا ہے، بظاہر حکومت کی کوششیں ناکام ہوتی نظر آرہی ہیں، اسلام نے ہمیشہ انسانیت کا پیغام دیا ہے اور اللہ کے رسول ﷺپر پوری دنیاں کے لئے رحمتہ الامین نے اپنے پیغام میں بلاتقریق تمام مذاہب کی مدد کرنے کا حکم دیا، چاہیں وہ ہندو،مسلمان م،سکھ،عیسائی کیوں نہ ہو، یہ اسلام کی صحیح تصویر ہے،بیمار بھوکے اُور پریشان حال لوگوں کو اسلام پر یقین رکھنے والے افراد کی ضرورت ہے تاکہ ان کی ہر طرح سے مدد کی جائے، اگر تاجر آکسیجن، دوائیں، راشن، سبزی اُور کھانے کی اشیاء کا کوروبار کرتے ہیں، لہذا وہ سامان صرف مناسب قیمتوں پر مہیا کرایں،  

اپیل کرنے والوں میں عرفان سلیم، ڈاکٹر سراج قریشی، جاوید خان، قیام، بندن میاں، عارف علی، ایوب خان، مجیب خان وغیرہ شامل ہیں، 


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: عید کو کورونا وبا کی وجہ سے سادگی کے ساتھ منائیں
عید کو کورونا وبا کی وجہ سے سادگی کے ساتھ منائیں
https://1.bp.blogspot.com/-8dCDT1lHlwE/YIZi2N4UDdI/AAAAAAAArBY/LQyeaba2UgAvMSIrYojBWzVY49GZSXAGwCLcBGAsYHQ/s320/sami%2Baagai.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-8dCDT1lHlwE/YIZi2N4UDdI/AAAAAAAArBY/LQyeaba2UgAvMSIrYojBWzVY49GZSXAGwCLcBGAsYHQ/s72-c/sami%2Baagai.jpg
TIMES OF MUSLIM
https://www.timesofmuslim.com/2021/04/blog-post_98.html
https://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2021/04/blog-post_98.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy