وژن 2026 نے ابوالفضل انکلیو جامعہ نگرمیں 'کوڈ فیلڈ اسپتال' کا افتتاح کیا

اسپتال میں علاج مع کھانہ سبھی خدمات بالکل مفت ہوں گیں / ٹی عارف علی نئی دہلی  'دی اسکالراسکول' ابوالفضل انکلیو جامعہ نگر میں آج الشف...


اسپتال میں علاج مع کھانہ سبھی خدمات بالکل مفت ہوں گیں / ٹی عارف علی


نئی دہلی  'دی اسکالراسکول' ابوالفضل انکلیو جامعہ نگر میں آج الشفا ہاسپٹل کے تحت  کرونا کے مریضوں کے علاج کے لیے ایک الگ سے 'کوڈ فیلڈ اسپتال' کا جماعت اسلامی ہند کے امیر سید سعادت اللہ حسینی نے کیا  یقینا  یہ 50 بستروں والا اسپتال یقینا جا معہ نگر کے مکینوں کے لیے بڑی راحت کا سامان ہے ۔

امیر جماعت نے کہا کہ  اطمینان کی بات ہے کہ اس مشکل گھڑی میں ایسے افراد اور ادارے سامنے آئے ہیں جنھوں نے انسانیت  کی خدمت کی اعلیٰ مثال پیش کی ہے الشفا ہاسپٹل اس کی ایک اہم مثال بن کر سامنے آیا ہے گزشتہ دوتین ہفتے سے انتہائی  مشکل حا لات میں کام کر رہا ہے ہمیں خوشی ہے کہ نوجوان بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں ۔ نوجوان انسانوں کی خدمت کے لیے آگے آئیں ۔

ہیومن ویلفیر ٹرسٹ کے صدر و 'فیلڈ کوڈ اسپتال' کے سربراہ  ٹی عارف علی نے بتایا کہ اسپتال میں 100 آکسیجن سیلینڈر ، 10 آکسیجن کنسینٹریٹ، نیبولیشن سمیت  خواتین اور مردوں کے لیے الگ الگ وارڈ کا نظم کیا گیا ہے ۔

یہاں مریضوں کو تین وقت کا کھانہ بھی دیا جائے گا ، علاج کے دوران اگر کسی مریض کو دیگر اسپتال میں داخل کرانے کی ضرورت پیش آتی ہے تو آکسیجن سپورٹ کے ساتھ 24 گھنٹہ ایمبولینس سروس بھی دستیاب ہوگی ۔ 'فیلڈ کوڈ اسپتال' کے نظم و ضبط کی مزید بہتری کے لیے ڈاکٹروں پر مشتمل 30 افراد کی ایک ٹیم تشکیل دی گئی ہے ۔

انہوں نے یقین دلایا کہ آگے چل کر حالات کے پیش نظر اگرمزید بستروں کو بڑھانے کی ضرورت پیش آتی ہے تو اسپتال انتظامیہ اس پر بھی غور کرے گی ۔ ٹی عارف علی نے مزید بتایا کہ اس اسپتال میں علاج مع کھانہ سبھی خدمات بالکل مفت ہوں گیں ۔

معلوم ہو کہ فی الوقت الشفا ہاسپٹل میں کرونا کے مریضوں کے علاج کے لیے 40 بیڈ کی سہولت  ICU اور وینٹی لیٹرکے ساتھ دستیاب ہے ۔ واضح ہوکہ وژن 2026 کا یہ ' فیلڈ کوڈ اسپتال 'آسٹر ڈی ایم ہیلتھ کیئر' کے اشتراک سے ممکن ہو سکا ہے ۔ آسٹر کے والینٹرس اس کے لیے کام کر رہے ہیں ۔

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: وژن 2026 نے ابوالفضل انکلیو جامعہ نگرمیں 'کوڈ فیلڈ اسپتال' کا افتتاح کیا
وژن 2026 نے ابوالفضل انکلیو جامعہ نگرمیں 'کوڈ فیلڈ اسپتال' کا افتتاح کیا
https://1.bp.blogspot.com/-1M56DGm_ruo/YJvbay-x5QI/AAAAAAAArcc/H4Md_Ip71okyQ04GWUBBvx21WJylAyJ6gCLcBGAsYHQ/s320/IMG-20210512-WA0061%2B%25281%2529.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-1M56DGm_ruo/YJvbay-x5QI/AAAAAAAArcc/H4Md_Ip71okyQ04GWUBBvx21WJylAyJ6gCLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20210512-WA0061%2B%25281%2529.jpg
TIMES OF MUSLIM
https://www.timesofmuslim.com/2021/05/2026.html
https://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2021/05/2026.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy