کایڈوشرم استھلی میں 50بستروں پر عارضی کوویڈ کیئر سنیٹر کا افتتاح

اجمیر، کورونا کے خلاف جنگ میں درگا ہ کمیٹی درگاہ خواجہ صاحب اجمیر نے کایڈ وشرم استھلی میں ۰۵ بستروں پر مشتمل عارضی کورونا کیئرسینٹر شروع کیا...

اجمیر، کورونا کے خلاف جنگ میں درگا ہ کمیٹی درگاہ خواجہ صاحب اجمیر نے کایڈ وشرم استھلی میں ۰۵ بستروں پر مشتمل عارضی کورونا کیئرسینٹر شروع کیا ہے، کوویڈ کیئر سینٹر کا افتتاح میڈیکل اینڈ ہیلتھ وزیر رگھوشرما نے کیا، 

اس موقع پر سابق وزیر مملکت برائے تعلیم اور اجمیر شمالی کے ایم ایل اے واسودیودیونانی، سابق وزیر مملکت برائے چائلڈ ڈویلپمنٹ اور اجمیر جنوبی کے ایم اے انیتا بھدیل، میئر
برج لتا ہنڈا، نائب میئر نیرج جین، ضلعی کلکٹر پرکاش راج پروہت، درگاہ شریف سے سید نصیر الدین چشتی،سید معین سرکار، سید توفیق چشتی، سید وحید حسین چشتی، شیخ ذادہ احتشام چشتی، شیخ ذادہ نوید چشتی، سید افشان چشتی، درگاہ کمیٹی کے نائب صدر سید بابر اشرف، منور خان، سپات خان اُور محکمہ پولیس کی جانب سے ویٹرنس آفیسر درگاہ، ایس ایچ اُوگیگل، الیاس قریشی، شفیق خان، ڈاکٹر راجیش کمار، ڈاکٹر شعیب احمد،ڈاکٹر دیوراج راؤ، ڈاکٹر رام کرپال لاکھاوت وغیرہ مہمان تھے، وہی آن لائن درگاہ کمیٹی کے ممبران قاسم ملک، وسیم راحت علی، سید شاہد حسین رضوی، فاروق اعظیم شامل ہوئے، 

جاری پریس نوٹ کے مطابق50 بستر وں پر مشتمل کوویڈ کیئر سینٹر میں ۰۳ بستر وں پر آکسیجن سلنڈر دستیاب ہوں گے، اس کے علاوہ 10 آکسیجن کونسیٹر س، 5 ملٹی پیرا مانیٹر اور دیگر ضروری طبی سامان دستیاب ہوں گے، ۱۲ بستر ایک ہال میں رکھے گئے ہیں، باقی آرام گاہ میں رکھے گئے ہیں، اسے ضلعی انتظامیہ اپنی سہولت کے مطابق استعمال کرتا رہے گا، 

ناظم اشفاق حسین نے ڈسٹرکٹ کلکٹر پرکاش راج پروہت کو انعقاد کے لئے خط پیش کرتے ہوئے کہا کہ درگاہ کمیٹی اس مشکل وقت میں ضلع انتظامیہ کے ساتھ مکمل طور پر ہے، اگر ضرورت بڈھ گئی تو بستروں اور سہولیات بھی درگاہ کمیٹی کے ذریعہ مکمل کی جائیں گی، 

پروگرام کی ابتدانائب صدر سید بابر اشرف نے تلاوتِ قرآن سے کی، چیئرمین امین پٹھان نے تمام مہمانوں کا استقبال کرتے ہوئے کوویڈ کیئرسینٹر کی تفصیلی معلومات دی، جبکہ ناظم اشفاق حسین نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا، نظامت ڈاکٹر عادل نے کی،


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: کایڈوشرم استھلی میں 50بستروں پر عارضی کوویڈ کیئر سنیٹر کا افتتاح
کایڈوشرم استھلی میں 50بستروں پر عارضی کوویڈ کیئر سنیٹر کا افتتاح
https://1.bp.blogspot.com/-c15mNFRgk90/YKZk04lKB5I/AAAAAAAArrc/mjkfUf4cox4Z1COCBKdhv4z_lxVFyME7ACLcBGAsYHQ/s320/IMG-20210520-WA0041%2B%25281%2529.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-c15mNFRgk90/YKZk04lKB5I/AAAAAAAArrc/mjkfUf4cox4Z1COCBKdhv4z_lxVFyME7ACLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20210520-WA0041%2B%25281%2529.jpg
TIMES OF MUSLIM
https://www.timesofmuslim.com/2021/05/50.html
https://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2021/05/50.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy