چودھری صاحب کے انتقال کی خبر سے آج پورے ملک میں غم کا ماحول ہے، وسیم حیدر

راشٹریہ لوک دل اترپردیش کے سینئر لیڈر وسیم حیدر نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں ملک کےقدآور سیاسی رہنما اور بھارت سرکار کے  سابق وزیر اور پارٹی ...

راشٹریہ لوک دل اترپردیش کے سینئر لیڈر وسیم حیدر نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں ملک کےقدآور سیاسی رہنما اور بھارت سرکار کے  سابق وزیر اور پارٹی کے قومی صدر جناب چودھری اجیت سنگھ کے انتقال پر گہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے وسیم حیدر نے کہا کہ چودھری صاحب ہفتہ بھر پہلے کورونا سے متاثر ہو گئے تھے اور انکا علاج گڑگاوں کے اسپتال میں چلرہا تھا جہاں آج صبح تقریباً 8بجے انکا انتقال ہوگیا، وسیم حیدر نے کہا کہ چودھری صاحب کے انتقال سے مجھے کافی دکھ ہوا ہے ان سے میں کافی متاثر تھا اور ایک لمبے عرصے سے میرا ساتھ رہا ہے. سیاست کی شروعات میں نے ان کی پارٹی سے ہی شروع کی تھی جسے تقریباً آج 25 سال ہورہے ہیں، چودھری صاحب نہایت
سادہ مزاج شخصیت کے مالک تھے انکی سادگی کی مثال یہ تھی کہ انہوں نے کبھی گنر لیکر چلنا پسند نہیں کیا اور نہ ہی لاولشکر، وہ دکھاوے کی سیاست سے بہت دور رہتے تھے، وہ وزیر رہتے ہوئے پارٹی کارکنان کا فون خود اٹھاتے تھے، وسیم حیدر نے کہا کہ چودھری صاحب بہت خوبیوں کے مالک تھے انھیں بہت سی خوبی اپنے والد محترم سابق وزیراعظم آنجہانی چودھری چرن سنگھ سے ورثہ میں ملی تھی، وسیم حیدر نے اس دکھ کی گھڑی میں چودھری صاحب کو دل کی گہرائیوں سے خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے انکے بیٹے جناب جینت چودھری سے اظہارِ تعزیت کی ہے، وسیم حیدر نے کہا کہ چودھری صاحب کے انتقال کی خبر سے آج پورے ملک میں غم کا ماحول ہے ،اس وقت کورونا کے بڑھتے ماحول میں ہم لوگ ان کے آخری سفر میں شریک نہیں ہوسکتے اس کا بھی ہمیں اور ملک کے کروڑوں چاہنے والوں کو افسوس ہے، وسیم حیدر نے پارٹی کے سبھی کارکنان سے انکی آتما کو شانتی ملے اسکے لئے دعا کی درخواست کی ہے ،


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: چودھری صاحب کے انتقال کی خبر سے آج پورے ملک میں غم کا ماحول ہے، وسیم حیدر
چودھری صاحب کے انتقال کی خبر سے آج پورے ملک میں غم کا ماحول ہے، وسیم حیدر
https://1.bp.blogspot.com/-xfoZy8QZ5UY/YJPrr3BEjCI/AAAAAAAArTw/dSAfwMGhGWcdYGF4-Xeo_V4_VM1eGsUyQCLcBGAsYHQ/s0/download.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-xfoZy8QZ5UY/YJPrr3BEjCI/AAAAAAAArTw/dSAfwMGhGWcdYGF4-Xeo_V4_VM1eGsUyQCLcBGAsYHQ/s72-c/download.jpg
TIMES OF MUSLIM
https://www.timesofmuslim.com/2021/05/blog-post_15.html
https://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2021/05/blog-post_15.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy