بے روزگاری کا وائرس کورونا سے کم خطرناک نہیں ہے - اجے کمار للو

  اتر پردیش کانگریس کے صدر اجے کمار للو نے کورونا کی وبا میں مر نے والے لوگوں سے اظہار تعزیت کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ وقت ہندوستان کی تاریخ ک...

 


اتر پردیش کانگریس کے صدر اجے کمار للو نے کورونا کی وبا میں مر نے والے لوگوں سے اظہار تعزیت کیا۔ انہوں نے کہا کہ یہ وقت ہندوستان کی تاریخ کا شاید سب سے بدترین وقت ہے۔ ہم سب کو مل کر اس وبا کا مقابلہ کرنا ہوگا۔ لیکن یہ وبا کیوں خوفناک شکل اختیار کرنے میں کامیاب ہو رہی ہے اور اس کا اثر اتنا خوفناک کیوں ہوگیا ، اس پر بھی سوچنا ضروری ہے۔ نہ صرف لوگوں کی زندگیاں ضائع ہو رہی ہیں بلکہ جو لوگ زندہ بچ رہے ہیں ان کی زندگیاں بھی ایک بڑے بحران کا شکار ہونے والی ہیں۔
سینٹر فار مانیٹرنگ انڈیان ایکنامی کی تازہ ترین رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے للو نے کہا کہ اپریل میں ملک میں بے روزگاری کی شرح 8 فیصد رہنے کی امید ہے۔
ان اعدادوشمار کے مطابق صرف اپریل کے مہینے میں ہی ملک میں 75 لاکھ افراد اپنی ملازمت سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں اور یہ اچانک نہیں ہوا ہے۔ مارچ میں بے روزگاری 7.8 فیصد اور فروری میں 6.7 فیصد تھی۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ بی جے پی حکومت کی نا اہلی کی وجہ سے لوگوں کو پہلے ہی بے روزگاری کی جانب دھکیلا جارہا ہے۔
انہوں نے 2020 کے لاک ڈاؤن کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مودی حکومت نے گذشتہ برس بغیر کسی منصوبہ بندی کے لاک ڈاؤن مسلط کرد یا تھا ، جس کی وجہ سے کروڑوں لوگوں کو بے روزگار ہونا پڑا تھا۔ پھر بے روزگاری نے ہندوستان میں گزشتہ 45 برس کا ریکارڈ توڑ دیا تھا ۔
اجے للو نے کہا کہ حکومت کو راہل گاندھی کے مشورے کو قبول کرنا چاہئے۔ چھ ہزار روپے نقد لوگوں کے اکاؤنٹ میں منتقل کرنا چاہیے۔ بی جے پی حکومت کو اس وقت ملک کے عوام کے ساتھ 'انصاف' کرنا چاہئے۔ کانگریس پارٹی طویل عرصے سے یہ مطالبہ کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ اگر بی جے پی حکومت کانگریس اور راہل گاندھی کے مشوروں کو قبول کرتی تو ایسا نہیں ہوتا۔ تب ہمیں صرف کورونا کی وبا کا مقابلہ کرنا پڑتا ، بے روزگاری کا نہیں۔ 
ہندوستھان سماچار

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: بے روزگاری کا وائرس کورونا سے کم خطرناک نہیں ہے - اجے کمار للو
بے روزگاری کا وائرس کورونا سے کم خطرناک نہیں ہے - اجے کمار للو
https://1.bp.blogspot.com/-5EDYqwOze48/YJQHsKP43qI/AAAAAAAArU8/8eogE6V9Gp4ud6B1dCVY-Lxcl7zFmQWyACLcBGAsYHQ/s0/download%2B%25282%2529.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-5EDYqwOze48/YJQHsKP43qI/AAAAAAAArU8/8eogE6V9Gp4ud6B1dCVY-Lxcl7zFmQWyACLcBGAsYHQ/s72-c/download%2B%25282%2529.jpg
TIMES OF MUSLIM
https://www.timesofmuslim.com/2021/05/blog-post_9.html
https://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2021/05/blog-post_9.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy