سی ڈبلیو یو آر نے اے ایم یو کو ہندوستانی یونیورسٹیوں میں آٹھواں مقام عطا کیا

علی گڑھ، 4/ جون: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے تعلیمی و تحقیقی معیار کا قومی و بین الاقوامی سطح پراعتراف کیا جاتا ہے۔ اسی کڑی میں سن...

علی گڑھ، 4/ جون: علی گڑھ مسلم یونیورسٹی (اے ایم یو) کے تعلیمی و تحقیقی معیار کا قومی و بین الاقوامی سطح پراعتراف کیا جاتا ہے۔ اسی کڑی میں سنٹر فار ورلڈ یونیورسٹی رینکنگس (سی ڈبلیو یو آر) نے اپنی تازہ رینکنگ میں اے ایم یو کو ہندوستانی یونیورسٹیوں میں آٹھواں مقام اور دنیا کے دو ہزار اداروں میں 1139واں مقام عطا کیا ہے۔ 

اے ایم یو وائس چا
نسلر پروفیسر طارق منصور نے اساتذہ اور طلبہ و طالبات کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ ممتاز ترین اداروں میں جگہ حاصل کرنا اے ایم یو برادری کے لئے باعث مسرت ہے۔ انھوں نے کہاکہ یہ حصولیابی اساتذہ اور طلبہ و طالبات کی مشترکہ کاوشوں کا نتیجہ ہے جس سے ملک و بیرون ملک اے ایم یو کا وقار بلند ہورہا ہے۔ 

رینکنگ کمیٹی کے چیئرمین پروفیسر سالم بیگ نے اپنے تاثرات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سی ڈبلیو یو آر نے اے ایم یو کو یہ رینک تعلیمی معیار کی بنیاد پر دی ہے، جس کا پیمانہ یونیورسٹی سے فارغ التحصیل طلبہ و طالبات کی بڑی علمی حصولیابیاں ہیں۔ اس کے علاوہ دنیا کی ممتاز کمپنیوں و اداروں میں سابق طلبہ و طالبات کو حاصل ہونے والی ملازمتیں، اساتذہ کا معیار اور ریسرچ کارکردگی بھی رینکنگ کے پیمانہ کے طور پر شامل ہیں۔ 

واضح رہے کہ سی ڈبلیو یو آر ایک نامور کنسلٹنگ ادارہ ہے جو حکومتوں اور یونیورسٹیوں کو تعلیمی و تحقیقی محاذ پر ترقی کے سلسلہ میں پالیسی سازی اور دیگر مشاورتی خدمات فراہم کرتی ہے۔ سی ڈبلیو یو آر کا صدر دفتر متحدہ عرب امارات میں واقع ہے۔ 

COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: سی ڈبلیو یو آر نے اے ایم یو کو ہندوستانی یونیورسٹیوں میں آٹھواں مقام عطا کیا
سی ڈبلیو یو آر نے اے ایم یو کو ہندوستانی یونیورسٹیوں میں آٹھواں مقام عطا کیا
https://1.bp.blogspot.com/-ywpQRkD-Eto/YLoFKZbspXI/AAAAAAAAr5Q/eXT2kbcp-ykzVN665tKdsf6fku1HOVuTACLcBGAsYHQ/s0/download%2B%25281%2529.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-ywpQRkD-Eto/YLoFKZbspXI/AAAAAAAAr5Q/eXT2kbcp-ykzVN665tKdsf6fku1HOVuTACLcBGAsYHQ/s72-c/download%2B%25281%2529.jpg
TIMES OF MUSLIM
https://www.timesofmuslim.com/2021/06/blog-post_22.html
https://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2021/06/blog-post_22.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy