سمندر سامنے ہے مجموعہ پر خیالات کا اظہار

میں تنقید نگار تو نہیں ہوں لیکن آج ایک نایاب شعری مجموعہ بنام ’’سمندر سامنے ہے‘‘ سامنے ہے۔ دیکھا اور پڑھا اور بے ساختہ اس مجموعہ کے بارے می...


میں تنقید نگار تو نہیں ہوں لیکن آج ایک نایاب شعری مجموعہ بنام ’’سمندر سامنے ہے‘‘ سامنے ہے۔ دیکھا اور پڑھا اور بے ساختہ اس مجموعہ کے بارے میں اپنے خیالات کا اظہار کرنے پر مجبور ہو گئی۔

محترمی جناب عرفان صاحب کا یہ مجموعہ پڑھ کر ایسا لگتا ہے جیسے حقیقت میں الفاظ کے استعمال کا انداز تخیلات کے سمندر سے نکال کر لایا گیا ہے۔

اس مجموعہ کی خوبی یہ ہے کہ ایک بار شروع کرنے کے بعد رکھنے کو نہیں چاہیں گے۔ مختلف مضامین کے بیان کا اسلوب ہے۔ احباب کا احترام ہے اور بیان کا خوبصورت انداز ہے۔

اس کی گواہی کے لیے کچھ سطور نیچے دے رہی ہوں۔

خوف کا رنگ ابلتا ہے ترے چہرہ سے

اسیر ممکن تو تو امید کی بالائی رکھ

نہ تو ملا تو کسی اور کو بلا لیں گے

کہ ہم نہیں ایسے عاشق وہی بچا رے سے

کسی کی سنتا نہیں ہے وہ سرپھرا محبوب

بس اپنی بات تو ہی بے شمار کہتا ہے

ہم نے دکھ کیا نبھایا تو کوئی بات نہیں

بات تو یہ ہے کہ یہ کمینہ پھر ہے اڑا مرجانے کو

ہم نے کیے سوال تو وہ کچھ نہ کر سکا

آخر کو اس نے کام لیا ہم کو ٹال کر

نہیں کچھ بھی ملا چڑیا اس نے

میرے حمام میں بستی کر لی

ایک ویران جزیرہ کا پتہ دیتی ہیں

تیری دو آنکھیں جو گڑ جاتی ہیں

یہ کچھ اشعار ’’سمندر سامنے ہے‘‘سے لے رکھی ہیں تاکہ آپ کو اندزہ ہو سکے کہ جناب عرفان صاحب نے کس طرح عام سے موضوع کو بھی بہت خاص بنا کر قاری کے سامنے پیش کیا ہے۔

محسنہ سلیم 

مصنف 

دُبئی 


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: سمندر سامنے ہے مجموعہ پر خیالات کا اظہار
سمندر سامنے ہے مجموعہ پر خیالات کا اظہار
https://1.bp.blogspot.com/-gwppMziQ6U4/YLi_j6QLzGI/AAAAAAAAr0s/sOtYeMly6UgxW_Yt0HSZKjYvyIcO7VNTwCLcBGAsYHQ/s320/IMG-20210603-WA0055.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-gwppMziQ6U4/YLi_j6QLzGI/AAAAAAAAr0s/sOtYeMly6UgxW_Yt0HSZKjYvyIcO7VNTwCLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20210603-WA0055.jpg
TIMES OF MUSLIM
https://www.timesofmuslim.com/2021/06/blog-post_75.html
https://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2021/06/blog-post_75.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy