اگر آیوشمان کارڈ ہوگا تو صحت مند ذندگی کی اُمید بڈھ جائے گی

مفت علاج کا فائدہ ایمرجنسی میں وقت صائع کیے بغیر دستیاب ہوگا    آگرہ، آیوشمان بھارت پردھان منتری جن آروگیا ہوجنا کے نوڈل آفیسر ڈاکٹر پی کے ش...

مفت علاج کا فائدہ ایمرجنسی میں وقت صائع کیے بغیر دستیاب ہوگا

  آگرہ، آیوشمان بھارت پردھان منتری جن آروگیا ہوجنا کے نوڈل آفیسر ڈاکٹر پی کے شرما نے بتایا کہ اگر آیوشمان کارڈ (گولڈن کارڈ) آپ کی جیب میں ہے تو ڈاکٹر کسی حادثاتی بیماری میں کسی وقت ضائع کیے بغیر آپ کو نئی ذندگی دے سکتے ہیں، کیونکہ کچھ حادثاتی بیماریوں میں ہر لمحہ بہت اہمیت کا حامل ہوتا ہے، یہی وجہ ہے کہ مرکزی اورریاستی حکومتین ہر ممکن اقدام اُٹھا رہی ہیں تاکہ اہل مستحقین کو جلد سے جلد آیوشمان کارڈ مل جائیں تاکہ اُنہیں کسی بھی وقت علاج کے لئے کسی کے سامنے ہاتھ پھیلانے کی ضرورت نہ ہواور نہ ہی اُنہیں علاج کے لئے قرض لینے ضرورت ہو،

اس سکیم کے ضلعی پروگرام کوآرڈینیٹر ڈاکٹر اشیش کمار سنگھ نے کہا کہ آیوشمان کارڈ کی اہمیت کو مدنظر رکھتے ہوئے، حکومت تمام دیہات میں آیوشمان کادڈ کیمپ کا انعقاد کر رہی ہے، اگر آپ اس کے اہل مستفید ہیں تو آیو شمان کادڈ مفت میں بنائے جارہے ہیں، یہ اسکیم ۹ اگست تک کسی بھی شخص کو جاری خصوصی آیوشمان کیمپ میں جاکر مفت کادڈ حاصل کر سکتے ہیں، 

ڈسٹرکٹ انفارمیشن منیجر گوراو کلشریستھا نے بتایا کہ اہل مستفید جس کے پاس آیوشمان کادڈ ہے وہ معمولی سے بڈی بیماری کا علاج اسپتال میں داخل کراسکتا ہے، بیماری کی صورت میں، تمام طبی معائنہ، آپریشن، علاج اور ادویات کے اخراجاب اس کے تحت آئے ہیں، اگر کوئی کارڈ بنانے سے پہلے بیمار ہے تو اس کا علاج اس اسکیم کے تحت کیا جائے گا، 


COMMENTS

loading...
Name

Agra Article Bareilly Current Affairs DVNA Exclusive Hadees Hindi International Hindi National Hindi News Hindi Uttar Pradesh Home Interview Jalsa Madarsa News muhammad-saw Muslim Story National Politics Ramadan Slider Trending Topic Urdu News Uttar Pradesh Uttrakhand World News
false
ltr
item
TIMES OF MUSLIM: اگر آیوشمان کارڈ ہوگا تو صحت مند ذندگی کی اُمید بڈھ جائے گی
اگر آیوشمان کارڈ ہوگا تو صحت مند ذندگی کی اُمید بڈھ جائے گی
https://1.bp.blogspot.com/-huatpZVGZbY/YQKs4RRG4wI/AAAAAAAAtMY/4gde--ixvBENtPY803lkykforw8zntvKwCLcBGAsYHQ/s320/IMG-20210729-WA0036.jpg
https://1.bp.blogspot.com/-huatpZVGZbY/YQKs4RRG4wI/AAAAAAAAtMY/4gde--ixvBENtPY803lkykforw8zntvKwCLcBGAsYHQ/s72-c/IMG-20210729-WA0036.jpg
TIMES OF MUSLIM
https://www.timesofmuslim.com/2021/07/blog-post_516.html
https://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/
http://www.timesofmuslim.com/2021/07/blog-post_516.html
true
669698634209089970
UTF-8
Not found any posts VIEW ALL Readmore Reply Cancel reply Delete By Home PAGES POSTS View All RECOMMENDED FOR YOU LABEL ARCHIVE SEARCH ALL POSTS Not found any post match with your request Back Home Sunday Monday Tuesday Wednesday Thursday Friday Saturday Sun Mon Tue Wed Thu Fri Sat January February March April May June July August September October November December Jan Feb Mar Apr May Jun Jul Aug Sep Oct Nov Dec just now 1 minute ago $$1$$ minutes ago 1 hour ago $$1$$ hours ago Yesterday $$1$$ days ago $$1$$ weeks ago more than 5 weeks ago Followers Follow THIS CONTENT IS PREMIUM Please share to unlock Copy All Code Select All Code All codes were copied to your clipboard Can not copy the codes / texts, please press [CTRL]+[C] (or CMD+C with Mac) to copy